counter easy hit

مونس الہی نوجوان نسل کے بہترین راہنما بطور وفاقی وزیر وفاقی کابینہ میں شمولیت پرمبارکباد، تنازعات میں گھری حکومت کی ساکھ بحال کرینگے، چوہدری اقبال خونن

مونس الہی نوجوان نسل کے بہترین راہنما بطور وفاقی وزیر وفاقی کابینہ میں شمولیت پرمبارکباد، تنازعات میں گھری حکومت کی ساکھ بحال کرینگے، چوہدری اقبال خونن

پیرس؍اسلام آباد (ایس ایم حسنین) پاکستان مسلم لیگ ق فرانس کے مرکزی راہنما چوہدری اقبال خونن نے چوہدری مونس الہی کو وزیراعظم عمران خان کی طرف سے وفاقی کابینہ میں اہم وزارت دینے کے اعلان کا خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ چوہدری مونس الہی نوجوان نسل کے اہم ترین راہنما ہیں انشااللہ وہ تنازعات میں گھری وفاقی حکومت کی ساکھ بحالی میں اہم کردار اداکرینگے۔

ان کا کہنا تھا کہ وفاقی حکومت میں شامل وزرا اپنی بزلہ سنجی اور جلد بازی سے تنازعات کا شکار ہوتے جارہے ہیں اور حکومت کا مثبت تاثر قائم ہونے نہیں دیا جارہا  ایسے میں چوہدری مونس الہی وفاقی کابینہ میں اچھا اضافہ ہیں اور اپنی بہترین صلاحیتوں کی بنا پر وفاقی حکومت کی ساکھ کی بحالی میں اہم کردارادا کرسکتے ہیں۔

 

 

ch iqbal khoonan, wlecomes, moonis ilahi, joining, federal, cabinet, as, federal, minister

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website