counter easy hit

مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی اورانکی پوری ٹیم کو یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پردل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد ، محمد شکیل بھٹی

مینجنگ ایڈیٹر یس اردو نیوز قاری فاروق احمد گورسی اورانکی پوری ٹیم کو یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پردل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد ، محمد شکیل بھٹی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پیرس کے معروف بھٹی مرچ مصالحہ اینڈ سویٹس کے ڈائریکٹر محمد شکیل بھٹی نے یس اردو نیوز کی پانچویں سالگرہ پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ قاری فاروق احمد گورسی عظیم مقصد کیساتھ صحافت کے میدان میں گرانقدرخدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ ان کی دلی دعائیں یس اردو نیوز اور اسکی پوری ٹیم کیساتھ ہیں اللہ کریم انھیں صحافتی میدان میں اعلیٰ کامیابیاں عطا فرمائیں اوراسی طرح پاکستانی تارکین وطن کی آواز دنیا بھر میں پہنچاتے رہیں ۔ قاری فاروق احمد گورسی پاکستان کا مثبت چہرہ اجاگر کرنے کیلئے نہائت ایمانداری اور محنت سے کام کر رہے ہیں جس پر جس قدر فخر کیا جائے کم ہے۔ ان کا عظیم مقصد پاکستان اور پاکستانیوں کیلئے باعث فخر ہے۔

muhammd shakeel bhatti, director, bhatti mirch misala, and, restaurant, France, greetings, for, yes urdu, news, on, 5th, anniversary

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website