counter easy hit

مسلم لیگ ق کے امیدوار برائے جنرل کونسلر ایس وقاص جعفری 40ووٹوں چوہدری ارشد مہر 21ووٹوں سے فتح یاب دوست احباب کی مبارکباد

8973631 (7)گجرات(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ ق کے امیدوار برائے جنرل کونسلر ایس وقاص جعفری 40ووٹوں چوہدری ارشد مہر 21ووٹوں سے فتح یاب دوست احباب کی مبارکباد ،اس موقع پر ایس وقاص جعفری اور چوہدری ارشد مہر نے نمائندہ ڈاک سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہم عوامی کی محبت کو کبھی بھلا نہیں سکیں گے دوست اور ساتھیوں نے ہم پر جو اظہار اعتماد کیا ہے اسے کبھی ٹھیس نہیں پہنچائیں گے اور 24گھنٹے ان کی خدمات کو حاضر ہیں جس طرح ہمارے وارڈز کے عوام نے ہمیں عزت بخشی ان یہ احسان کبھی بھلا نہیں پائیں گے