counter easy hit

تعمیرو ترقی پاکستان پیپلز پارٹی کا مشن ہے ، قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq Ahmed Farooqui

Qari Farooq Ahmed Farooqui

پیرس(عمیر بیگ)تعمیرو ترقی پاکستان پیپلز پارٹی کا مشن ہے اور عوام کے بنیادی مسائل حل کرنا ہمارا فرض ہے ،ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے چیف آرگنائزر قاری فاروق احمد فاروقی نے ایک ملاقات میں میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ ہم شہید ذوالفقار علی بھٹو ، بے نظیر بھٹو اور بلاول زرداری بھٹو کے ویڑن کو آگے بڑھائیں گے