yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بلیاں کراچی سے نہیں لائی، آوارہ گھومتی ملی تھیں، آصفہ

Yesurdu January 12, 2016 1 min read
Share this:
 revolves, Assefa
revolves, Assefa

لاہور……بیمار پڑ جانے والی بلیوں کے بارے میں آصفہ بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ وہ یہ بلیاں کراچی سے نہیں لائیں، سوشل میڈیا پر اپنے پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ یہ بلیاں انہیں بحریہ ٹاؤن میں آوارہ گھومتی ملی تھیں۔
بلاول زرداری بھٹو اپنے دورہ لاہور کے چاروں روز اپنی مصروفیات اور پرجوش استقبال پربہت خوش،مطمئن اور پرامید تو بختاور اور آصفہ کے چہروں پر بھی ایسی ہی کیفیات رہیں، مگر چوتھا روز آصفہ کیلیے پہلےدنوں جیسا ثابت نہ رہا،،چہرے پر تھوڑی پریشانی اور الجھن نظر آئی تو اس کی وجہ بھی سامنے آ گئی،9 جنوری کو بھٹو زرداری خانوادے کے تینوں بہن بھائی کراچی سے لاہور اترے تو آصفہ کیساتھ، نازوں سے پلی،ان کی تینوں نرم و نازک بلیاں بھی تھیں،آصفہ کو ان سے کچھ ایسا پیار کہ انہیں زیادہ دیر نظروں سے اوجھل نہیں ہونے دیتیں،بلاول ہاؤس کے ذرائع کے مطابق تینوں بلیوں میں آج صبح سے پہلے جیسی چستی نہ تھی،سست سست سی،کچھ کھا پی بھی نہیں رہی تھیں،اب آب و ہوا میں کوئی فرق آیا یا خوراک میں کوئی کسر رہ گئی،تینوں بلیاں بیمار پڑ گئیں،آصفہ فکرمند ہو گئیں،آج پہلا کام یہی کیا، چیک اپ کیلیے تینوں کو جانوروں کے اسپیشلسٹ ڈاکٹر کے پاس بھجوا دیا۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Previous Post کراچی:این ای ڈی یونیورسٹی میں2 طلباتنظیموں میں تصادم
Next Post شام کے مہاجرین کو یورپ جانے سے روکا جائے، ولکن بازکیر
Syria Refugees

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.