counter easy hit

بلوچستان

بھارت نے بلوچستان میں بدامنی کامنصوبہ بنالیا

بھارت نے بلوچستان میں بدامنی کامنصوبہ بنالیا

کوئٹہ:انتہا پسند بھارت نے بلوچستان میں بدامنی کا نیا منصوبہ بنالیا۔ محرم الحرام کے دوران بھارت افغانستان کے ذریعے بلوچستان میں بدامنی پھیلا سکتاہے۔ پاک افغان بارڈر کے قریب سے مشکوک افراد کو دھرلیا گیا۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت اور پاک بھارت تعلقات میں کشیدگی کے بعد صوبائی  دارلحکومت کوئٹہ اور ملک کے […]

اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند نہ کرنےکا فیصلہ

اسلام آباد میں موبائل فون سروس بند نہ کرنےکا فیصلہ

وزارت داخلہ نے اسلام آباد میں موبائل فون سروس بندنہ کرنےکافیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ضلعی انتظامیہ نے9محرم کوموبائل فون سروس بند رکھنےکی درخواست کی تھی۔موبائل فون سروس حساس علاقوں میں بندکرنےکی سفارش کی گئی ۔ ذرائع کے مطابق سندھ ، پنجاب ، خیبرپختونخوا ، بلوچستان ، گلگت بلتستان حکومتوں ، فاٹا اوراسلام آباد […]

ڈھاڈر میں پل دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا

ڈھاڈر میں پل دھماکا خیز مواد سے اڑا دیا گیا

بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے میں بم کے دھماکے میں پل جزوی طور تباہ ہوگیا جس کے باعث دوطرفہ ٹریفک معطل ہوگئی۔ لیویز کے مطابق ضلع بولان کے علاقے گروکوت پل کے نیچے نامعلوم افراد نے دھماکا خیز مواد نصب کر رکھا تھا، جس کے پھٹنے سے زور دار دھماکا ہوا اور پل کو […]

مچھ دھماکوں کا مقدمہ درج، جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی

مچھ دھماکوں کا مقدمہ درج، جاں بحق افراد کی تعداد 7ہوگئی

ضلع بولان کےعلاقےمچھ میں ریلوے ٹریک پر دھماکوں کا مقدمہ مچھ پولیس تھانے میں نامعلوم افراد کے خلاف درج کرلیا ہے۔ دھماکے میں جاں بحق ہونے والے 2 پولیس اہلکار وں کی نمازجنازہ کوئٹہ میں ادا کردی گئی ہے۔ میتیں تدفین کے لیے پشین روانہ کر دی گئیںہے۔ پولیس کے مطابق مچھ ریلوے ٹریک دھماکہ […]

مچھ: ریلوے ٹریک پر 2دھماکے،4افراد جاں بحق

مچھ: ریلوے ٹریک پر 2دھماکے،4افراد جاں بحق

بولان کےعلاقے مچھ میں ریلوے ٹریک پر یکے بعد دیگرے 2دھماکے کیے گئے، جن میں 4 مسافر بحق اور 13 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں، لاشوں اور زخمیوں کو سول اسپتال مچھ منتقل کردیاگیا۔ بلوچستان کے ضلع بولان کےعلاقے مچھ میں ریلوے ٹریک پر ایک دھماکاجعفر ایکسپریس کےانجن کےنیچے ہوا،دوسرا دھماکا بوگی نمبر3 کےنیچے ہوا،جس […]

ضلع بولان کےعلاقے مچھ میں ٹریلر الٹ گیا

ضلع بولان کےعلاقے مچھ میں ٹریلر الٹ گیا

ضلع بولان کےعلاقے مچھ میں ٹریلر الٹ گیا،ٹریلر الٹنے سے قومی شاہراہ پر ٹریفک بلاک ہوگئی۔ لیویزذرائع کے مطابق حادثہ مچھ کےعلاقے پیر پنجہ کے قریب پیش آیا کہ جہاں تارکول سےبھراٹرالر ایک موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گیا،ٹریلر الٹنےسےکوئٹہ سبی شاہراہ پرٹریفک بلاک ہوگئی۔ ٹریفک بلاک ہونے سےشاہراہ کےدونوں اطراف گاڑیوں کی طویل قطاریں لگ […]

بلوچستان: تربت میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں سمیت 26 گرفتار

بلوچستان: تربت میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں سمیت 26 گرفتار

کوئٹہ (یس اردو نیوز ) فرنٹیئر کور بلوچستان نے تربت میں کارروائی کرتے ہوئے کالعدم تنظیم کے 7 دہشت گردوں سمیت 26 مشتبہ افراد گرفتار کر لیا جن کے قبضے سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا ۔ ایف سی ترجمان کے مطابق ایف سی اہلکاروں اور خفیہ ادارے کی جانب سے مشترکہ کارروائی کی گئی […]

جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے ، بلوچ عوام کا بھارت کو پیغام

جارحیت کا منہ توڑ جواب دیں گے ، بلوچ عوام کا بھارت کو پیغام

  سوئی (یس اردو نیوز ) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے پاکستان مخالف بیانات اور ہرزہ سرائی کے خلاف ڈیرہ بگٹی کے علاقے سوئی میں احتجاجی ریلی نکالی گئی ۔ قبائلی رہنما میر جان محمد بگٹی کی قیادت میں نکالی گئی ریلی میں شرکاء نے بینرز اور پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے ، جن پر […]

قتل اور تخریب کاری میں مطلوب فراری کمانڈرظفر بگٹی ہلاک

قتل اور تخریب کاری میں مطلوب فراری کمانڈرظفر بگٹی ہلاک

ایک ہی خاندان کے 6افراد کے قتل سمیت تخریب کاری کی دیگر کارروائیوں میں مطلوب فراری کمانڈر ظفر بگٹی مارا گیا۔ کوئٹہ میں ایف سی اور پولیس نے مشترکہ پریس کانفرنس منعقد کی، جس میں واردات میں زندہ بچ جانے والی بچی نے بھی اپنی روداد سنائی ۔کمانڈنٹ سبی اسکاؤٹس کرنل ذوالفقار نے پریس کانفرنس […]

کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم

کراچی اور اسلام آباد سمیت ملک بھر میں انسداد پولیو مہم

کراچی(یس اردو نیوز)کراچی میں 6 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز کمشنر کراچی اعجاز احمد خان نے سوبھراج اسپتال سے کیا۔ انسدداد پولیو مہم کے دوران 5 سال تک کے 22 لاکھ 71 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ کراچی میں ساڑھے 3 ہزار سے زائد ٹیمیں گھروں اور تعلیمی اداروں […]

وطن سے غداری کرنے والے ہم میں سے نہیں،براہمداغ کی آنکھیں کھل جانی چاہییں،وزیراعلیٰ بلوچستان

وطن سے غداری کرنے والے ہم میں سے نہیں،براہمداغ کی آنکھیں کھل جانی چاہییں،وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ(یس نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ زہری نے کہا ہے کہ چند ٹکوں کی خاطر بھارت کی غلامی کرنے والوں کو بلوچستان کی تقدیر کا فیصلہ کرنے کا حق حاصل نہیں ہے ، براہمداغ بتائے کس حیثیت سے بلوچستان کی بات کرتا ہے؟ کوئٹہ کے بگٹی کرکٹ اسٹیڈیم میں آل پاکستان بلوچستان ٹی ٹوئنٹی کپ […]

1 6 7 8