سوشل میڈیا کی لت میں مبتلا رنویرسنگھ آپریشن تھیٹر میں بھی باز نہ آئے
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ آپریشن تھیٹر میں سرجری کے دوران بھی سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے پرستاروں کو باخبر کرتے رہے۔…
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ آپریشن تھیٹر میں سرجری کے دوران بھی سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنے پرستاروں کو باخبر کرتے رہے۔…
ممبئی (جیوڈیسک) اداکار سیف علی خان نے پروڈیوسر ایکتا کپور کے ساتھ تین فلمیں سائن کر لیں۔ بالاجی موشن پکچرز کے مطابق انھیں تین فلموں…
کراچی (جیوڈیسک) بھارتی اداکارہ پوجابھٹ نے گزشتہ روز جمعہ کا دن کراچی میں مصروف ترین گزارا شاپنگ کے دوران پوجابھٹ کو ان کے پرستاروں نے…
ممبئی (جیوڈیسک) ایسا محسوس ہوتا ہے کہ فلم ’’خوبصورت‘‘ سے بولی وڈ ڈیبیو کرنے والے پاکستان کے اداکار فواد خان نے اپنے ہدایت کاروں کے…
ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ میں ان دنوں خوف اور دہشت کے سائے منڈلا رہے ہیں اسی سلسلے میں حقیقی واقعات سے متاثر ہوکر بنی،…
لاہور (جیوڈیسک) صدارتی ایوارڈ یافتہ نازیہ حسن 3 اپریل 1965ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ انہوں نے اپنا بچپن کراچی اور لندن کے تعلیمی اداروں…
لاہور (جیوڈیسک) اداکارہ ثنا بھی آئٹم سانگ کرنے والی اداکاراؤں میں شامل ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق اداکارہ ثنا نے ہدایتکارہ سنگیتا کی فلم ’’عشق پازیٹو‘‘…
لاہور (جیوڈیسک) معروف اداکار حمزہ علی عباسی نے کہا ہے کہ وہ اپنی فلم’جوانی پھر نہیں آنی‘ میں کام کرنے پر بہت شرمندہ ہیں اور…
کراچی (جیوڈیسک) فلم انڈسٹری کے سینئر اداکار ندیم نے کہا کہ پاکستان میں فلموں پر سرمایہ کاری ہورہی ہے بہت سے ادارے اور فلم پروڈیوسر…
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کی آنے والی رومانوی فلم ”عشق کے پرندے ” کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم میں نئے چہرے رشی…
ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم فاسٹ اینڈ فیوریس کے سلسلے کی ساتویں فلم فیوریس سیون کل سے دنیا بھر کے سنیما…
راولپنڈی (جیوڈیسک) کرنسی سمگلنگ کیس میں گرفتار معروف ماڈل ایان علی کے وکلا کی ٹیم نے ضمانت مسترد کرنے کے فیصلہ کو ہائیکورٹ کے ڈویژن…
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ اداکار اجے دیوگن کل 2 اپریل کو 46 ویں سالگرہ منائینگے۔ بالی ووڈ کے صف اول کے اداکاروں میں شامل اداکار…
ممبئی (جیوڈیسک) شاہ رخ خان نے بھی ماضی کے فلمی ستاروں کی طرح اپنے بیٹے کو بالی ووڈ میں لانے کا فیصلہ کرلیا ہے جس…
کراچی (جیوڈیسک) فیشن پاکستان ویک موسم بہار اور گرما کے رنگ لئے کراچی میں شروع ہو گیا ہے۔ چار روزہ فیشن ویک میں 30 ڈیزائنرز…
نیو یارک (جیوڈیسک) ماضی کے مقبول ترین میوزک بینڈ ” بیٹلز ” کے رکن رِنگو سٹار نے اپنی اٹھارہویں البم ”پوسٹ کارڈز فرام پیراڈائیز” ریلیز…
قاہرہ (جیوڈیسک) مصر کے شہر قاہرہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیتابھ بچن نے کہا کہ اس فیسٹیول میں ایوارڈ ملنے پر بے حد…
ہالی ووڈ (جیوڈیسک) ہالی وڈ فلم میڈ میکس فیوری روڈ 15مئی کو سینما گھروں کی زینت بننے جارہی ہے۔ میڈ میکس سیریز کی چوتھی فلم…
کراچی (جیوڈیسک) ناپا کے زیر اہتمام ہونے والے انٹر نیشنل تھیٹر فیسٹیول میں پانچ ممالک سے فنکار شرکت کر رہے ہیں۔ فیسٹیول میں بھارت کا…
ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ نے نئی فلم ’’دنگل‘‘ کے لئے 15 کلو گرام سے زیادہ وزن بڑھا کر صحت سے متعلق سنگین…
نیو یارک (جیوڈیسک) سٹیون سپیلبرگ کی فلم ”جراسک پارک” کے سیکوئل ”جراسک ورلڈ” کا ٹیزر ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ فلم بارہ جون کو…
لاس اینجلس (جیوڈیسک) آئی ہارٹ ایوارڈ کی دوسری سالانہ تقریب لاس اینجلس میں سجی۔ تقریب میں ٹیلر سوفٹ نے تین بڑے ایوارڈ اپنے نام کیے۔…
کراچی (جیوڈیسک) اداکارہ ماہرہ خان ملکی سطح پر بے مثال کام کرنے کے بعد اب کنگ آف رومانس شاہ رخ خان کے ساتھ فلم ’’رئیس‘‘…
نیویارک (جیوڈیسک) ہالی ووڈ کی بلاک بسٹر ٹرمینیٹر سیریز کی پانچویں فلم ٹرمینیٹر جینیسس کا نیا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ ایلن ٹیلر کی ہدایت…
We use cookies to ensure you get the best experience on our website.
We use cookies to ensure you get the best experience on our website.
