By Yesurdu on June 9, 2016
مرغی کا گوشت 200 کے بجائے 260 روپے
کاروبار

وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا عوام کے لئے سستی مرغی کا اعلان صرف اعلان ہی رہا ۔ ملک بھر میں مرغی کا گوشت 200 کے بجائے 260 روپے فی کلو تک فروخت ہو رہا ہے۔ کراچی: (یس اُردو) رمضان کی آمد کے ساتھ ہی جہاں دیگر اشیاء خوردونوش کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان جاری […]
By Yesurdu on June 9, 2016
سونے کی فی تولہ قیمت
کاروبار

سونے کی فی تولہ قیمت 250 روپے اضافے سے 48 ہزار 150 روپے ہو گئی۔ کراچی: (یس اُردو) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 3 ڈالر اضافے سے 1245 ڈالر فی اونس ہو گئی ۔ عالمی منڈی کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا صرف ایک […]
By Yesurdu on June 8, 2016
بینک سے 50 ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس
کاروبار

نئے بجٹ میں بینکوں سے ایک شناختی کارڈ پر ایک دن میں پچاس ہزار سے زائد رقم نکالنے پر ٹیکس ادا کرنا پڑے گا کراچی (یس اُردو) حکومت نے مختلف بینکوں سے ایک روز میں پچاس ہزار روپے تک رقم نکلوانے پر ٹیکس چھوٹ ختم کر دی ، اب ایک شناختی کارڈ پر نکالی گئی […]
By Yesurdu on June 7, 2016
زکوٰۃ کٹوتی کیلئے تمام بینک آج بند
کاروبار

نصاب کے مطابق 35 ہزار557 روپے پر زکوٰۃ کٹوتی کی جائے گی لاہور (یس اُردو) زکوٰۃ کٹوتی کے لئے تمام بینک آج بند رہیں گے ، سیونگ اکاؤنٹ میں 35 ہزار557 روپے ہوں گے تو زکوٰۃ کاٹ لی جائے گی ۔ اسٹیٹ بینک کے شیڈول کے مطابق آج ملک بھر کے تمام بینک زکوٰۃ کٹوتی […]
By Yesurdu on June 6, 2016
گھر، فلیٹ یا ہو دکان
کاروبار

نئے مالی سال میں فلیٹ، مکان اور دکان کی قیمتیں کم ہو سکتی ہیں ، حکومت نے بلڈرز پر نئی پراپرٹی کی فروخت پر مختلف ٹیکس وصول کرنے کی بجائے فکسڈ ٹیکس عائد کر دیا ہے کراچی (یس اُردو) حکومت نے بجٹ 17-2016 میں بلڈرز سے ٹیکس وصولی کے نظام میں تبدیلی کی تجویز دے […]
By Yesurdu on June 4, 2016
بجٹ لے آیا مہنگائی کا طوفان
کاروبار

کھانے پینے کی اشیاء سے لے کر عام ضرورت کی چیزیں بھی مہنگی اسلام آباد (یس اُردو) چار ہزار تین سو پچانوے ارب روپے کا وفاقی بجٹ قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا ، مرغی، خشک دودھ ، موبائل فون، سیمنٹ، بچوں کے ڈائپر ، برینڈڈ ملبوسات ، سافٹ ڈرنکس ، منرل واٹر ، […]
By Yesurdu on June 4, 2016
بجٹ میں مختص رقم
کاروبار

پروگرام دنیا کامران خان کیساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے اسد عمر کا کہنا تھا کہ نان فائلرز کو گرفت میں نہ لانا حکومتی بے بسی ہے کراچی (یس اُردو) یہ بجٹ ہے یا کھلا مذاق ، پروگرام دنیا کامران خان کیساتھ میں کچا چٹھا کھول دیا گیا ، ٹیکس نادہندگان کو گرفت میں نہ لانے […]
By Yesurdu on June 4, 2016
حکومت نے سیلفی کا بھوت اتارنے کا انتظام کر لیا
کاروبار

موبائل فونز پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے باعث عوام کو اچھے موبائل سے سیلفی لینا بھی مہنگا پڑ جائے گا۔ کراچی: (یس اُردو) عوام کے لئے بری خبر یہ ہے کہ اب اچھے موبائل سے سیلفی لینا بھی مہنگی پڑ جائے گی کیونکہ سرکار نے سیلفی کا […]
By Yesurdu on May 31, 2016
103 ارب روپے ٹیکس وصول
کاروبار

جولائی سے مارچ کے دوران گیس انفرااسٹریکچر ڈیویلپمنٹ چارچز کی مد میں 60 ارب روپے وصول ہوئے، بجٹ دستاویز کراچی (یس اُردو) بجٹ دستاویزات کے مطابق مالی سال 16-2015 کے نو ماہ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر 103 ارب روپے ٹیکس وصول ہوا ۔بجٹ دستاویزات کے مطابق جولائی سے مارچ کے دوران پیٹرولیم مصنوعات پر […]
By Yesurdu on May 29, 2016
بجٹ میں عوام پر 150 ارب روپے
کاروبار

آنے والا بجٹ ترقی کی سوچ کا حامل ہو گا یا عوام پر بوجھ بنے گا، نئے بجٹ میں عوام پر مجموعی طور پر ڈیڑھ سو ارب روپے سے زائد کے ٹیکسز لگائے جائیں گے۔ یکم دسمبر 2015ء کو پیش کیا جانے والا منی بجٹ بھی آئندہ بجٹ میں ضم ہو گا، میک اپ کے […]
By Yesurdu on May 29, 2016
کھجور 75 روپے کلو تک مہنگی
کاروبار

ماہ رمضان سے قبل مہنگائی کا ایک اور بم گر گیا۔ کراچی کی ہولسیل مارکیٹ میں فی کلو درآمدی کھجور 75 روپے کلو تک مہنگی ہو گئی۔ کراچی: (یس اُردو) ہولسیل ڈیلرز کے مطابق مارکیٹ میں مختلف اقسام کی کھجوریں 75 روپے کلو تک مہنگی ہو چکی ہیں۔ 175 روپے کلو والی کھجور اب 250 […]
By Yesurdu on May 26, 2016
نیپرا نے ایک ہی روز بجلی کی قیمتو
کاروبار

نیپرا نے ایک ہی روز بجلی کی قیمتوں میں کمی اور اضافے کی منظوری دے دی۔ خوش ہوں یا پریشان صارفین نے سر پکڑ لئے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ایک ہی محکمہ ایک ہی معاملہ ایک ہی روز دو الگ الگ فیصلے ۔ نیپرا نے اپریل کے لئے بجلی کی قیمتوں میں فی یونٹ تین […]
By Yesurdu on May 26, 2016
شاہد خاقان عباسی
کاروبار

وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ دو ہزار اٹھارہ میں ملک میں بجلی اور گیس دونوں ہی اضافی مقدار میں دستیاب ہوں گی۔ اسلام آباد: (یس اُردو) وفاقی وزیر پٹرولیم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت نے توانائی بحران سمیت کئی چیلنجز کا جامع حکمت عملی […]
By Yesurdu on May 12, 2016
امریکی سفیر
کاروبار

امریکا پاکستان کے ساتھ مضبوط تجارتی اور معاشی تعلقات کا خواہاں ہے ۔ امریکی سفیر کا کہنا ہے کہ پاکستان سے سرمایا کاری کے معاہدے پر غور کر رہے ہیں۔ اسلام آباد: (یس اُردو) امریکی سفیری ڈیوڈ ہیل نے وزیر تجارت خرم دستگیر سے ملاقات کی ۔ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔ […]
By Yesurdu on May 6, 2016
پنجاب بھر میں 330 رمضان بازار لگیں گے
کاروبار

عوام کے لئے خوشخبری، رمضان بازار میں بیس کلو آٹے کا تھیلا بازار سے 145 روپے سستا ملے گا، چینی فی کلو 10 روپے کم پر دستیاب ہو گی، مرغی بھی 10روپے فی کلو سستی ملے گی۔ لاہور: (یس اُردو) ہوشربا مہنگائی کے باوجود عوام کے لئے رمضان بازار کی شکل میں خوشخبری موجود ہے۔ […]
By Yesurdu on May 6, 2016
چکن کی قیمت آسمان کو چھونے لگی
کاروبار

ملک کے دیگر شہروں کے مقابلے کراچی میں چکن سب سے مہنگا ہے، سخت گرمی میں بھی کراچی والے 320 روپے کلو کے حساب سے مرغ کا گوشت خرید رہے ہیں۔ کراچی: (یس اُردو) شہر قائد میں چکن 240 روپے کے حساب سے بک رہا ہے جبکہ کوٹٹہ اور پشار میں خریدار مرغ کا گوشت […]
By Yesurdu on May 5, 2016
4 ارب ڈالر فراہم کریگا
کاروبار

ایشیائی ترقیاتی بینک آئندہ تین سال میں پاکستان کو چار ارب ڈالر سے زائد کا قرض فراہم کرے گا۔ فرنکفرٹ: (یس اُردو) جرمنی کے شہر فرنکفرٹ میں ایشیائی ترقیاتی بینک کے سالانہ اجلاس میں پاکستان کو 2016ء سے 2018ء تک چار ارب ڈالر فراہم کرنے کی منظوری دی گئی۔ اجلاس سے خطاب میں وزیر خزانہ […]
By Yesurdu on April 30, 2016
سونے کی فی تولہ قیمت میں 400
کاروبار

سونے کی فی تولہ قیمت 400 روپے اضافے سے 49 ہزار 500 روپے ہو گئی۔ کراچی: (یس اُردو) بین الاقوامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 24 ڈالر اضافے سے 1280 ڈالر فی اونس ہو گئی۔ عالمی منڈی کی دیکھا دیکھی مقامی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ صرف ایک […]
By Yesurdu on April 29, 2016
تیل مصنوعات پر عائد جی ایس ٹی میں کمی
کاروبار

وزارت پٹرولیم ذرائع کے مطابق بین الاقوامی منڈی میں خام تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثر سے عوام کو محفوظ رکھنے کی خاطر آئندہ ماہ کے لیے پٹرول پر سیلز ٹیکس میں کمی کر دی گئی کراچی (یس اُردو) آئندہ ماہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کے وزیر اعظم کے فیصلے پر عمل […]
By Yesurdu on April 29, 2016
جاری پروگرام ستمبر میں ختم
کاروبار

عالمی مالیاتی ادارے کا کہنا ہے کہ پاکستان اب آئی ایم ایف کے بغیر بھی گزارہ کر سکتا ہے، موجودہ پروگرام ستمبر میں ختم ہو جائے گا۔ اسلام آباد: (یس اُردو) آئی ایم ایف کے ڈائریکٹر مسعود احمد نے غیرملکی نیوز ایجنسی کو انٹرویو میں بتایا کہ ستمبر میں پاکستان کے ساتھ موجودہ پروگرام ختم […]
By Yesurdu on April 26, 2016
نابینا نوجوان کمپنی کا مالک بن گیا
کاروبار

بھارت سے تعلق رکھنے والے ایک نابینا نوجوان کی کمپنی کی مالیت 50 کروڑ روپے سے زیادہ ہے۔ نئی دہلی: (یس اُردو) سری کانت نامی 23 سال کا یہ نابینا نوجوان جب وہ اپنے منصوبے لوگوں کو بتاتا تو اس کا مذاق اڑایا جاتا لیکن آج یہ نوجوان بولانت انڈسٹری نامی ایک کمپنی کا مالک […]
By Yesurdu on April 20, 2016
غریبوں کو روزگار
کاروبار

حکومت نے غریب افراد کو روزگار کی فراہمی کے لئے مائیکرو فنانس سرمایہ کاری کمپنی بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ ایک کروڑ افراد کو چھوٹے قرضے فراہم کرنے کا ہدف مقرر کیا جا سکتا ہے۔ اسلام آباد: (یس اُردو) ملک میں بڑھتی بے روز گاری کے پیش نظر حکومت کی نئی منصوبہ بندی سامنے آئی […]