yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

آئندہ ہفتے مقدمات کی سماعت کے لئے سپریم کورٹ کے 5 بینچ تشکیل

Yes 2 Webmaster March 1, 2015 1 min read
Supreme Court
Share this:
Supreme Court
Supreme Court

اسلام آباد (یس ڈیسک) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک نے آئندہ ہفتے زیر سماعت مقدمات کے لئے 5 بینچ تشکیل دے دیئے ہیں۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس ناصر الملک کی جانب سے تشکیل دیئے گئے 5 بینچز میں سے 4 اسلام آباد جب کہ ایک پشاور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرے گا۔ اسلام آباد میں سماعت کرنے والا پہلا بینچ چیف جسٹس ناصر الملک، جسٹس امیر ہانی مسلم اور جسٹس اعجاز احمد چوہدری پر مشتمل ہے۔

دوسرا بینچ جسٹس جواد ایس خواجہ، جسٹس سرمد جلال عثمانی اور جسٹس مقبول حسین باقر پر مشتمل ہے جو اصغر خان کیس کے فیصلے خلاف اسد درانی مرزا اور اسلم بیگ سمیت دیگر کی اپیلوں، وزیراعظم کے صوابدیدی فنڈز کے استعمال اور بلوچستان کے لاپتہ افراد اور اجتماعی قبروں کی دریافت سے متعلق درخواست کی سماعت کرے گا۔

سپریم کورٹ کا تیسرا بینچ جسٹس آصف سعید خان کھوسہ، جسٹس مشیر عالم اور جسٹس دوست محمد خان پر مشتمل ہے جو کہ سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف مولوی اقبال حیدر کی طرف سے دائر توہین عدالت کی درخواست کی سماعت کرےگا،عدالت عظمیٰ کا چوتھا بینچ جسٹس اعجاز افضل خان اور جسٹس قاضی فائز عیسی پر مشتمل ہے۔ پشاور رجسٹری میں مقدمات کی سماعت کرنے والا ڈویژن بینچ جسٹس انورظہیر جمالی اور جسٹس شیخ عظمت پر مشتمل ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
PML N
Previous Post سینیٹ انتخابات؛ مخالفت کرنیوالی حکمراں جماعت ہارس ٹریڈنگ کرنے لگی
Next Post خارجہ پالیسی کو جنرل راحیل ڈیل کر رہے ہیں، حمید گل
Hameed Gull

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.