,مریم نواز کے خلاف چوہدری شوگر ملز کیس کی سماعت
نیب نے مریم نواز اور یوسف عباس کے 15 دن کےجسمانی ریمانڈ کی استدعا کر دی
مریم نواز کے اکاونٹ سے مشکوک ٹرانزیکشنز ہوئیں۔نیب پراسیکیوٹر حافظ اسداللہ
مریم نواز کو دو دفعہ نیب طلب کیا گیا ۔ وکیل نیب
آپکے پاس کیا مواد ہے جو مریم نواز کو طلب کیا گیا۔ عدالت کا استفسار