counter easy hit

اسلام باد پریس کلب کے سامنے تحریک لبیک یارسول اللہ کے زیراہتمام اظھار یکجھتی کشمیر ریلی

اسلام باد پریس کلب کے سامنے تحریک لبیک یارسول اللہ کے زیراہتمام اظھار یکجھتی کشمیر ریلی

علامہ خادم رضوی كی جماعت تحریك لبیك پاكستان كی طرف سے پورے پاكستان میں یكجہتی كشمیر ریلیوں كا آغاز ہوچكا ہے ۔اس سلسلے میں آج شدید بارش كے باوجود تحریك لبیك كے پرجوش كاركنان وفاقی دارالحكومت میں نیشنل پریس كلب كے سامنے ایك بڑی ریلی نكال رہے ہیں ۔ ریلی میں مقبوضہ كشمیر كی جدوجہد آزادی كے حق اور بھارت كےخلاف شدید نعرے بازی كی گٸی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website