yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
خبریں

بریکنگ نیوز: لاہور کے علاقے شاد باغ سے اغوا ہونے 3 سالہ ’حِبہ ‘ کہاں اور کس حال میں ملی؟

MH Kazmi May 23, 2019 1 min read
Breaking News: Where and where did I get 3-year-old 'Habiba' abducted from Shad Bagh in Lahore?
Share this:

Breaking News: Where and where did I get 3-year-old 'Habiba' abducted from Shad Bagh in Lahore?

لاہور(نیوز ڈیسک ) لاہور شاد باغ سے 3سالہ حبہ کے اغواء کی خبرمیڈیا میں آ نے کے بعد اغواکار بچی کو مسجد میں چھوڑ کر فرار ہو گیا ہے۔ پولیس نے بلال مسجد پہنچ کر بچی کو تحویل میں لے لیا ہے۔ بچی کے ورثاء مسجد کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔ یاد رہے کہ لاہور کے علاقے شاد باغ میں 3سالہ بچی کو اغوا کر لیا گیا تھا۔ بچی کے اغواء کی سی سی ٹی وی فٹج سامنے آئی تھی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ 3سالہ بچی اپنے کمسن بھائی کا ہاتھ تھامے سڑک پر جا رہی کہ ایک قریب سے گزرنے والے شخص نے بچوں کو ورغلانا شروع کر دیا اور بچی کا ہاتھ پکڑ کر جانے لگا۔ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کمسن بچہ بہن کا ہاتھ چھوڑنے پر راضی نہیں تھا اور بعد میں بھی بچی کے پیچھے بھاگا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے شاد باغ کے علاقے میں 3سالہ بچی حبہ کو اغواء کر لیا گیا تھا جس کے بعد شاد باغ تھانے میں واقعے کی رپورٹ درج کر لی گئی ہے جبکہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے 3سالہ بچی کے اغواء کا نوٹس لے کر بحفاظت بازیابی کا حکم دے دیاہے۔وزیراعلیُ کی ہدایت پر پولیس نے بچی کی تلاش شروع کر دی تھی البتہ اب یہ خبر آئی ہے کہ اغواء کی خبرمیڈیا میں آ نے کے بعد اغواکار بچی کو مسجد میں چھوڑ کر فرار ہو گیا ہے۔ پولیس نے بلال مسجد پہنچ کر بچی کو تحویل میں لے لیا ہے اور بچی کے ورثاء مسجد کی طرف روانہ ہو گئے ہیں۔ اس سے پہلے ے اسلام آباد کے علاقے علی پور سے اغوا ہونے والی لڑکی کی مسخ شدہ لاش جنگل سے برآمدہوئی تھی۔اغوا کا مقدمہ تھانہ شہزاد ٹاؤن میں 19مئی کو درج کیا گیا تھا۔پولیس کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق لڑکی کو زیادتی کے بعد قتل کیا گیا۔پوسٹ مارٹم مکمل ہونے کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ورثاء نے پولیسپر تعاون نہ کرنے کا الزام عائد کیا تھا۔اس حوالے سے بعض میڈیا رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ فرشتہ مہمند پندرہ مئی کو اسلام آباد کے علاقے چک شہزاد میں گھر کے باہر سے غائب ہوئی۔والدین چار دن تک تھانے کے چکر کاٹتے رہے لیکنپولیس نے ایف آئی آر درج نہیں کی۔فرشتہ کی لاش دیکھ کر واضح ہوا کہ اسے کس قدر درندگی کا نشانہ بنایا گیا۔سوشل میڈیا پر ” جسٹس فار فرشتہ ” کے نام سے مہم بھی چل پڑی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ اس واقعے پر دل بہت افسردہ ہے،معصوم بچی کو پہلے اغواکیا گیا پھر زیادتی کا نشانہ بنا کر لاش کو مسخ کر کے پھینک دیاگیا،صارفین نے فرشتہ کے لیے انصاف کا مطالبہ کیا ہے

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Senior journalist Arshad Bhatti laid the front story in front of the nation
Previous Post سینئر صحافی ارشاد بھٹی نے اصل کہانی قوم کے سامنے رکھ دی
Next Post نادرا میں 28 اہم اسامیوں پر سیاسی بھرتیوں کا انکشاف۔۔
Disclosure of Political Recruitment on 28 key stats in Nadra ..

Related Posts

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.