yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بریکنگ نیوز : (ن) لیگ کی بادشاہت کا غرور ٹوٹ گیا۔۔

MH Kazmi May 24, 2019 1 min read
Breaking News: (N) The fear of the League's League broke.
Share this:

Breaking News: (N) The fear of the League's League broke.

سیالکوٹ (ویب ڈیسک) سیالکوٹ میں مسلم لیگ ن سے تعلق رکھنے والے ایم پی اے رانا عبدالستار سمیت 4 افراد کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ گزشتہ روز رانا عبدالستار کی پولیس اہلکار کے ساتھ تلخ کلامی کی ویڈیو منظرعام پر آئی تھی ۔  رانا عبدالستار نے ساتھیوں سمیت پولیس افسر کے ساتھ تلخ کلامی کی اور دھکا دیا۔ پولیس نے چاروں افراد کے خلاف کار سرکار میں مداخلت پر تھانہ سول لائن میں مقدمہ درج کر لیا ہے۔ دوسری جانب سیالکوٹ میں ن لیگی وائس چیئرمین کو حراست میں لینے پر لیگی ایم پی اے آپے سے باہر ہو گیا، تفتیشی افسرکو دھکے دیے اور ملزم کو زبردستی چھڑا لیا، ایم پی اے کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ سیالکوٹ کے علاقے کوٹلی لوہاراں کی پولیس نے مسلم لیگ ن کے وائس چیئرمین ماجد ثنا اللہ کوحراست میں لیا تو ایم پی اے راناعبدالستار سیخ پاہوگئے، ایم پی اے راناعبدالستار نے تفتیشی افسر اے ایس آئی رئیس کو دھکےدیے اورملزم کوحراست سے چھڑالیا۔ واقعہ کی ویڈیو منظر عام پر آنے کے بعد ایس ایچ او کوٹلی لوہاراں محمد علی نے بتایا کہ ملزم پرقبضےکے الزامات ثابت ہوگئےجس پراسے حراست میں لیا۔ ڈی پی او سیالکوٹ مستنصر فیروز کا کہنا ہے کہ ملزم کی قبل از مقدمہ گرفتاری کا کوئی حکم نہیں دیا گیا تھا۔ ایم پی اے راناعبدالستار کا کہنا ہے کہ وائس چیئرمین کو بلاوجہ حراست میں لیا گیا۔ رانا عبدالستار مشیرشکایت سیل وزیراعلی پنجاب نے پاکستان مسلم لیگ ن کیجانب سے الیکشن 2018 کے لئے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کروا دیئے پورے علاقے میں خوشی کا سماں سینکڑوں افراد نے محترم رانا عبدالستار صاحب کو الیکشن کے لئے میدان عمل میں آنے کی مبارکباد دی کاغذات نامزدگی کے موقع پر نائب صدر پاکستان مسلم لیگ ن محترم سرفراز گجر صاحب سینئر مسلم لیگی رھنما محترم آصف لالہ صاحب محترم راشد صاحب ممبر پاکستان مسلم لیگ ن یوتھ موبائلزیش لاھور محترم رانا محمد وقاص صاحب وائس چیئرمین محکمہ صحت پنجاب محترم رانا ندیم عبدالغفار صاحب سیئنر مسلم لیگی رھنما مرزا نعمان بیگ رھنما پاکستان مسلم لیگ ن ھمراہ مرزا ضیاء بیگ اور دیگر اھم سیاسی سماجی اور علاقے کی نامور شخصیات اور ھر مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والے افراد موجود تھے اللہ پاک انشاءاللہ تاریخ ساز کامیابی سے نوازیں گے دعا کیساتھ مرزا ضیاء بیگ رھنما پاکستان مسلم لیگ و دیگر شامل۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
The little angel has broken .. But what did the government declare to the family?
Previous Post ننھی فرشتہ توچلی گئی ۔۔ مگر حکومت نے اہل خانہ کیلئے کیا شاندار اعلان کر دیا ؟
Next Post صبح صبح بڑی خبر : نواز شریف کی کارکنوں سے ملاقات ۔۔۔
Big news in the morning: Meet Nawaz Sharif workers ...

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.