yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

صبح صبح بڑی خبر : نواز شریف کی کارکنوں سے ملاقات ۔۔۔

MH Kazmi May 24, 2019 1 min read
Big news in the morning: Meet Nawaz Sharif workers ...
Share this:

Big news in the morning: Meet Nawaz Sharif workers ...

لاہور (ویب ڈیسک) سابق وزیراعظم نواز شریف نے پارٹی رہنماوں کو ہدایت کی ہے کہ تنظیم سازی میں مخلص ساتھیوں کو آگے لایا جائے اور کسی کی سفارش نہ مانی جائے۔ کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کا دن ! مریم نواز اور لیگی رہنماؤں کی بڑی تعداد قائد سے ملنے جیل پہنچی۔ ملاقات کے دوران نواز شریف نے پارٹی کی تنظیم سازی 15 جون تک مکمل کرنے کی ہدایت کر دی۔ سابق وزیر اعظم نے دیگر پارٹیوں سے ن لیگ میں شامل ہونے کے خواہشمندوں کو پارٹی میں شمولیت کی اجازت نہ دی۔ دوسری جانب سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کی درخواست ضمانت عیدالفطر کے بعد سماعت کیلئے منظور کر لی گئی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ11 جون کو نوازشریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کرے گی۔ اس سلسلے میں وفاق، سپرنٹنڈنٹ جیل کوٹ لکھپت اور نیب کو بھی نوٹسز جاری کر دیے گئے ہیں۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن کیانی نواز شریف کی درخواست پر سماعت کرینگے۔رجسسٹرار اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے جاری کاز لسٹ کے مطابق جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل دو رکنی بنچ نواز شریف کی درخواست ضمانت پر سماعت کرے گا۔ نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں سات سال قید اور جرمانوں کی سزا معطل کرکے طبی بنیادوں پر ضمانت پر رہا کرنے کی استدعا کر رکھی ہے۔نواز شریف نے تازہ میڈیکل رپورٹس، ملکی اورغیر ملکی ڈاکٹرز کے مشورے کو بنیاد بنا کر ضمانت منظور کرنے کی درخواست دائر کی ہے۔واضح رہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ اور سپریم کورٹ نواز شریف کی پرانی میڈیکل رپورٹس کی بنیاد پر ضمانت منظوری کی درخواستیں مسترد کر چکی ہیں۔گیارہ جون کی سماعت پر نیب اور سپریٹنڈنٹ کوٹ لکھپت جیل کے جوابات کے بعد نواز شریف کی ضمانت پر فیصلہ ہوگا۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Breaking News: (N) The fear of the League's League broke.
Previous Post بریکنگ نیوز : (ن) لیگ کی بادشاہت کا غرور ٹوٹ گیا۔۔
Next Post سلیم صافی نے فکر انگیز دعویٰ کر ڈالا
Salim Safi has made a serious claim

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.