yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    بین الاقوامی خبریں
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
تارکین وطن

کھولیں کتاب لیں شعور

Yes 1 Webmaster September 10, 2015September 10, 2015 1 min read
Shahbano Mir
Share this:
Shahbano Mir
Shahbano Mir

تحریر: شاہ بانو میر
تحریر متحرک سوچ ہےـ جو شعور بیدار کر کے بیرون ِملک پاکستانی خواتین کی قابلیت کو سامنے لا کر پاکستان کا وقار بڑہا رہی ہےـبامقصد ادارہ بہترین سنجیدہ سوچ و بچار کرنے والی خواتین کے ہمراہ نئی نسل کو ماحول میں لگی ہوئی دیمک سے بچانے کیلیۓ کوشاں یہ ادارہ اپنی مدد آپ کے تحت پوری مضبوطی کے ساتھ میدانِ عمل میں عرصہ دراز سے موجود ہے۔

آئیے ہمارے ساتھ مل کر نئی نسل کو پاکستان کے ساتھ جوڑ کر فرانس میں نئے انداز کو آغاز کریں غیر سیاسی غیر جانبدار پرسکون ادبی مہذب ماحول باہمی عزت و احترام پر مبنی یہ اکیڈمی اب نئی نسل کو در مکنون میں ان کی صلاحیتوں کے ساتھ منوا رہی ہے ـ ادارے کی کامیابی اس کا پھیلاؤ ہے ـ سکیڑ نہیں ـ الحمد للہ !! آپ سب خواتین کا اعتماد اورنئی نسل کے ساتھ مل کر تحریری سفر ایک منفرد اور دلچسپ تجربہ ہے۔

فہم اور علم رکھنے والی ماوؤں کیلۓ قابلِ فخر لمحہ فرنچ سیکشن میں نی نسل کے جوہر پارے دکھائی دے رہے ہیں تحفہ دینے کیلیۓ کتاب اور اچھی کتاب سے بہتر کوئی چیز نہیں افسوس ہمارے پاکستانی بہن بھائی جوتوں پر بے شمار پیسے خرچ کرتے لیکن شعور بیدار کر کے شخصیت کو نکھارنے والی کتابیں انہیں بہت قیمتی لگتیں یہی المیہ ے کہ آج ہم باوجود بہت دولت کے بہت نام کے بطورِ قوم اجتماعی طور پے دنیا سے بہت زیادہ پیچھے ہیں۔

Durr e Maknoon
Durr e Maknoon

ہر پاکستانی کو در مکنون لینا چاہیے کیونکہ اس میں ہر قسم کا علم یکجا کیا گیا ہےـ علم کی سوغات سے بہتر اور کوئی تحفہ نہیں معیاری اعلیٰ معیار کا حامل یہ میگزین آپ کے پاس ہونا چاہیے تا کہ آپ جان سکیں کہ اس شہر میں کتنے در مکنون تھے جن کی تحریری چمک نگاہوں کو خِیرہ کر رہی ہے۔

دین دنیا سیاست سماج معاشرت صحافت خواتین وحضرات کی جانب سے اس کاوش کو بھرپور پزیرائی ملنی چاہیے تا کہ ذہنوں میں لگا مدتوں سے زنگ اب اتر جائے اور ہم با مقصد سنجیدہ اداروں کو سننجیدہ افراد کے ہمراہ بڑی سوچ کے ساتھ چلا کر ان کامیاب قوموں میں فخر سے سر اونچا کر کے کھڑے ہوں۔

آج افسوس یورپ بھر میں بہترین کاروباری سیاسی شخصیات ہیں پاکستانی نژاد لیکن افسوس روایتی علاقائی سیاست کا ٹیگ ابھی بھی ان کے ساتھ چسپاں ہے خُدارا علم کا دروازہ کھولیں اور علم حاصل کریں تا کہ ذہنی قوتِ استطاعت بڑہے اور پاکستان کیلیۓ ہم سب باہر رہ کر وہ طاقتور کام کریں جو سچ ہو جس میں جھوٹ کا شائبہ تک نہ ہو ـ اور ضمیر مطمئین ہوں کہ ہم حقیقت میں اپنے ملک کے مسائل کو سمجھ کر اس کیلیۓ کچھ کر کے جا رہے ہیں آئیے کھولیں در مکنون کو اور شروع کریں شعور کا آگہی کا سفر۔

Shahbano Mir
Shahbano Mir

تحریر: شاہ بانو میر

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Shabana Chaudhry,Awards Receiving
Previous Post شاہ بانو میر ادب اکیڈمی کے 6 ستمبر کے پروگرام میں شبانہ چوہدری انعام وصول کر ہی ہیں
Next Post نئی ہاکی انتظامیہ نے اولمپکس 2020 کو ہدف قرار دیدیا
PHF

Related Posts

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.