
ادھر ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکے کے باعث جو عمارت گری ہے اس کے ملبے تلے کئی افراد دبے ہوئے ہیں جبکہ دھماکے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات کا آغاز ہو گیا ہے۔دوسری جانب ریسکیو و ایمرجنسی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئی ہیں اور بروقت امدادی کارروائیوں کا آغاز کرتے ہوئے زخمیوں کو فوری طور پر طبی امداد فراہم کرنے کے لیے اسپتال پہنچانا شروع کردیا ہے۔









