counter easy hit

ہملٹن: پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ ، پاکستانی ٹیم میں آج کے میچ کیلئے اہم ترین تبدیلی

HAMELTON, PAK, VS, NEW ZEALAND, PAKISTAN, WON, THE, TOSS, AND, DECIDED, TO, BAT, FIRSTپاکستان اور نیوزی لینڈ کےد رمیان 5 ایک روزی میچوں پر مشتمل سیریز کا چوتھا میچ آج ہملٹن میں کھیلا جارہا ہے۔ میچ میں کپتان گرین شرٹس سرفراز احمد نے ٹاس جیت پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔میچ میں پاکستان ٹیم کی جانب سے ایک تبدیلی کی گئی ،جہاں آئوٹ آف فارم اوپنر اظہر علی کو باہر کرکے مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل کو ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔ادھر میزبان نیوزی لینڈ کی ٹیم میں بھی ایک تبدیلی کی گئی ہے، انہوں نے آل رائونڈر ٹاڈ ایسٹل کی جگہ ٹیم میںآل رائونڈر کولن ڈی گرینڈ ہوم کو شامل کرلیا ہے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website