بورڈ آف انٹرمیڈیٹ کراچی کرکٹ ٹیم کے 2016اور 2017کے ٹرائلزآج16 جنوری پیر کو ہوں گے۔

Board of Intermediate Karachi cricket team trials are today
انٹربورڈ کے ڈائریکٹر اسپورٹس طارق ابرار کے مطابق ٹرائلز بختیاری یوتھ سینٹر نارتھ ناظم آباد پر صبح 10بجے ہوں گے۔ سال2015اور2016 میں پاس کرنے والے طلبا ٹرائلز میں شرکت کے اہل ہوں گے۔واضح رہے کہ پہلے یہ ٹرائلز13 جنوری ہفتہ کو ہونے تھے لیکن کراچی میں ہونے والی شدید بارش کے باعث ٹرائلز کی تاریخ آگے بڑھا دی گئی تھی۔








