counter easy hit

بھارت کیخلاف آسٹریلین ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان

کرکٹ آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے، لیگ ا سپنر مچل سویپسن کو پہلی بار ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔

Announced the Australian Test squad against India

Announced the Australian Test squad against India

آل راؤنڈر گلین میکسویل کی بھی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے، اعلان کردہ اسکواڈ میں اسٹیون اسمتھ (کپتان)، ڈیوڈ وارنر، میٹ رینشا، عثمان خواجہ، شان مارش، پیٹر ہینڈسکامب، گلین میکسویل، میتھیو ویڈ (وکٹ کیپر)، مچل مارش، ایشٹن ایگر، اسٹیو اوکیف، مچل اسٹارک، مچل سویپسن، جوش ہیزلوڈ، جیکسن برڈ اور نیتھن لائن شامل ہیں۔آسٹریلوی ٹیم آئندہ ماہ بھارت کا دورہ کرے گی جہاں وہ چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website