yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
مقامی خبریں

عزیر کی گرفتاری چوہدری نثار کیخلاف بیانات کا ردعمل تو نہیں، نثار کھوڑو

Yesurdu January 30, 2016 1 min read
Share this:
Aziz Khan did not react, Khuhro
Aziz Khan did not react, Khuhro

کراچی…….وزیر تعلیم سندھ نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ لیاری گینگ وار کے سربراہ عزیر بلوچ کی گرفتاری کہیں وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار کے خلاف بیانات کا ردعمل تو نہیں۔ جبکہ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ عزیر بلوچ کو آج بھی اپنا بھائی سمجھتا ہوں۔ چوہدری نثار محب وطن شہری ہیں اور وہ بہت اچھا کام کر رہے ہیں۔ کراچی میں گرلز کالج کے افتتاح کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے عزیر بلوچ کی گرفتاری سے متعلق پوچھے گئے سوال پرنثار کھوڑو کا کہنا تھا کہ پوچھا جائے کہ عزیر بلوچ اب تک کس کے پاس تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم نے سندھ کے لئے پہلے بھی تکالیف برداشت کیں اور آئندہ بھی کریں گے۔عزیر بلوچ سے متعلق سوالات پر نثار کھوڑو جھنجلا اٹھے اور لاتعلق کا اظہار کرگئے۔دوسری جانب انسداد دہشت گردی کی عدالت میں پیشی کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ امن کمیٹی پیپلز پارٹی کی حکومت آنے سے قبل بھی موجود تھی، یہ ہمیں ورثے میں ملی تھی۔ذوالفقار مرزا نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ عزیر بلوچ زندہ سلامت ہے اسے بابا لاڈلا کی طرح کیفر کردار تک نہیں پہنچایا گیا، عزیر بلوچ کو آج بھی اپنا بھائی سمجھتا ہوں۔ذوالفقار مرزا نے مزید کہا کہ ابھی ان کی گرفتاری ظاہر کی گئی ہے جب ان کے بیانات سامنے آئیں گے تو پھر بہت سے لوگ جو ملک سے باہر بھاگ گئے ہیں انھیں واپس لانے کا سامان ہوگا۔مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے کہاکہ عزیر بلوچ کی گرفتاری سے پیپلز پارٹی کو کسی قسم کے خدشات لاحق نہیں ہیں۔

Share this:

Yesurdu

13,952 Articles
View All Posts
Kamran Ghuman
Previous Post بھارتی افواج مقبوضہ کشمیر میں آئے روز انسانی حقوق کی پامالی کر رہی ہے، کامران گھمن
Next Post اچھا ہوا مجھے پدم بھوشن ایوارڈ نہیں ملا :قادر خان

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.