بلدیاتی انتخابات، پنجاب میں ن لیگ ، سندھ میں پیپلز پارٹی سرفہرست
پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے غیر حمتی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب میں ن لیگ 9 اور سندھ میں پیپلز پارٹی…
پنجاب اور سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے غیر حمتی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پنجاب میں ن لیگ 9 اور سندھ میں پیپلز پارٹی…
کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ نے لاہور کے علاقوں ٹاؤن شپ اور بیدیاں روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے 6 دہشتگردوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ لاہور: (یس…
الف نون کا الن بھی ننھےکے پاس چلا گیا، معروف ٹی وی فنکار اور ڈرامہ نگار کمال احمد رضوی انتقال کر گئے۔ لاہور: (یس اُردو)…
وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ موجودہ فوجی قیادت حکومتی کاموں میں بے جا مداخلت نہیں کر رہی۔ عدلیہ ہو میڈیا یا پھر…
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد سے ڈی جی رینجرز میجر جنرل بلال اکبر نے ملاقات کی، اس دوران کراچی میں امن و امان کی صورتحال…
اقوام متحدہ کے نمائندہ خصوصی برائے تعلیم گورڈن براؤن نے پاکستان میں تعلیم کے فروغ کیلئے مریم نواز کی کوششوں کو خراج تحسین پیش کی…
سیاچن میں شہید ہونے والے کیپٹن اسامہ بن نثار کی نماز جنازہ فیصل آباد میں ادا کر دی گئی۔ شہید کو پورے فوجی اعزاز کے…
سابق صدر آصف علی زرداری آج عمرہ ادا کیا اور اسے سانحہ پشاور کے شہدا کے نام کر دیا۔ کراچی: (یس اُردو) سابق صدر اور…
سردی کی لہر آتے ہی ملک بھر میں پولٹری مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ ہو گیا ۔ ایک ہفتے کے دوران زندہ مرغی 40 روپے…
سندھ میں گنے کے نرخ اب تک نہ طے ہوئے تاہم بیشتر ملوں میں کرشنگ جاری ہے۔ نئی سپلائی مارکیٹ میں آنے کے بعد کراچی…
دستاویزی فلمیں بنانے والے آسکر ایوارڈ یافتہ فلمساز مائیکل مور مسلمان مخالف تقاریر کرنے والے امریکی صدارتی امیدوار کے خلاف میدان میں آ گئے۔ ڈونلڈ…
بھارت کے معروف اداکار اوم پوری ہندو انتہاء پسندوں کیخلاف برس پڑے۔ کہتے ہیں کہ شدت پسندوں سے خطرہ ہوا تو پاکستان آ جاؤں گا۔…
پشاور ہائیکورٹ کے دو رکنی بنچ نے لاپتہ افراد کیس میں صوبائی و وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کر دیا۔ پشاور: (یس اُردو) پشاور ہائیکورٹ…
وزیراعظم نے نیشنل ہیلتھ انشورنس پروگرام کیلئے آگاہی مہم شروع کرنے کی ہدایت شروع کر دی۔ کہتے ہیں غریب بیمار کا علاج کیے بغیر غربت…
ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس کی تفتیش میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیررازم کی تفتیشی ٹیم نے ملزموں کے بینک…
کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے)گز شتہ روز پر یس کا نفر نس کے بعد ایس ایچ او شہبا ز ہنجر ا نے بتا…
کھا ریاں(محمد ارشد چو ہد ری سے) سو لہ دسمبر ہما ری تا ریخ کا المنا ک با ب ہے جس کی یا د آج…
لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ +محمد رضا)عظیم الشان محفل میلاد مصطفی آج مورخہ 18دسمبر بروز جمعہ المبارک کے بعد از نماز عشیاء جامع مسجد نور…
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا) ممتا ز سماجی کاروباری شخصیت طارق جاوید دوبئی کی والد ہ محترمہ اختر علی کھوکھر غزلی اور ماجد علی…
لالہ موسیٰ(محمد منشاء بٹ +محمد رضا)ریلوے روڈ پر دن بھر بجلی غائب اہل علاقہ سراپا احتجاج شام کو ٹرانسفارمر لگا کر بجلی کی سپلائی بحال…
لالہ موسیٰ (محمد منشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز سماجی سیاسی کاروباری شخصیت چوہدری سجاول اقبال آف دینہ چک نے کہا ہے بے لو ث خدمت کا…
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)تھانہ سٹی لالہ موسیٰ نے دھمکیاں دینے پر 684مقدمہ نمبر کے تحت ارسلان بٹ ولد آصف بٹ محلہ قصبہ کی…
لالہ موسیٰ (محمدمنشاء بٹ +محمد رضا)ممتاز سماجی کاروباری شخصیت محمد اکرم جنجوعہ کے سسر اور ڈاکٹر محمد اسلم جنجوعہ (علی گڑھ سکول )کے چچا زاد…
لالہ موسیٰ(جمیل احمدطاہر) تحریک تحفظ اسلام پاکستان ،مرکزی جماعت اہلسنت لالہ موسیٰ کے زیراہتمام جشن آمدرسول ﷺ کے سلسلہ میں عظیم الشان مشعل بردارجلوس 10ربیع…
We use cookies to ensure you get the best experience on our website.
We use cookies to ensure you get the best experience on our website.
