counter easy hit

ن لیگ عوام کے مینڈیٹ سے اقتدار میں آئی :سلطانہ اصغر

Asghar Sultan

Asghar Sultan

پیرس(نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن) عوام کے مینڈیٹ سے اقتدار میں آئی ہے۔ عوام کے مسائل کا ترجیحی بنیادوں پر حل مسلم لیگ (ن) کا نصب العین ہے۔ ان خیالات کا اظہار سلطانہ اصغر صدر وومن ونگ مسلم لیگ ن فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ حکومت نے ملک کو مسائل کی دلدل سے باہر نکال کر ترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے