counter easy hit

سعودی عرب میں خود کش دھماکوں کی مذمت کرتے ہیں:چوہدری ندیم

Ch Nadeem

Ch Nadeem

پیرس(نمائندہ خصوصی)ہم سعودی عرب میں ہونے والے دہشت گردانہ خود کش دھماکوں کی مذمت کرتے ہیں، ان خیالات کا اظہار چوہدری ندیم صدر یوتھ ونگ مسلم لیگ ق فرانس نے ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ مدینہ منورہ سمیت مقدس مقامات پر دہشت گردوں کی بزدلانہ کارروائی شرم ناک فعل ہے