counter easy hit

مدینہ میں خود کش حملہ شیطانیت کی آخری حد ہے : قاری فاروق احمد فاروقی

Qari Farooq

Qari Farooq

پیرس(نمائندہ خصوصی)عالم اسلام کے مرکز مدینہ منورہ میں روضہ رسول اللہ کے قریب خود کش حملہ کر کے اپنی شیطانیت کی آخری حدوں کو پار کر لیا ہے ، دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ، مدینہ پر حملہ عالم اسلام کے دل و دماغ پر حملہ ہے ،دہشت گرد کسی صورت االلہتعالیٰ کے عذاب سے بچ نہیں سکیں گے۔ ان خیالات کا اظہا ر قاری فاروق احمد فاروقی چیف آرگنائزر پاکستان پیپلز پارٹی فرانس نے میڈیا سے کیا، انہوں نے کہا کہ عالم اسلام کے موجودہ حکمرانوں کی موجودگی تک عالم اسلام کے کسی بھی مسئلے کے حل کی توقع نہیں کی جا سکتی۔