counter easy hit

آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کھاریاں کے قریب مشقوں کا معائنہ

Army Chief of Inspection exercises near Kharian

Army Chief of Inspection exercises near Kharian

راول پنڈی : آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کھاریاں کے قریب سینٹرل کمانڈ کی جنگی مشقوں کا معائنہ کیا

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کھاریاں کے قریب سینٹرل کمانڈ کے تحت جاری جنگی مشقوں کا معائنہ کیا۔

ترجمان کے مطابق جنگی مشقوں کا بنیادی مقصد دوران جنگ دشمن کی چالوں کو ناکام بنانے کیلئے ہے،پاک فوج کی یہ مشقیں گوجرانوالہ اور کھاریاں کے قریب جاری ہیں۔

 

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website