counter easy hit

آرمی چیف سے جرمن سفیر کی ملاقات، دفاعی تعاون پر تبادلہ خیال

Army Chief Meets

Army Chief Meets

پاکستان میں جرمن سفیر نے راولپنڈی میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ ملاقات میں دو طرفہ دفاعی تعاون اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
راولپنڈی: (یس اُردو) آئی ایس پی آر کے مطابق، آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کے دوران جرمن سفیر نے خطے کے استحکام کے لئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قربانیوں کو خراج تحسین بھی پیش کیا۔ ملاقات میں دو طرفہ دفاعی تعاون اور خطے کی سلامتی کے حوالے سے بھی تفیصلی تبادلہ خیال کیا گیا۔