counter easy hit

اپیکس کمیٹیوں سے منظور شدہ مقدمات فوجی عدالتوں کو موصول ہو گئے

Asim Saleem Bajwa

Asim Saleem Bajwa

راولپنڈی (یس ڈیسک) ڈی جی آئی ایس پی آر مجیر جنرل عاصم سلیم باجوہ کے مطابق فوجی عدالتوں میں قانونی چارہ جوئی کا عمل شروع ہو گیا ہے۔

پہلے مرحلے میں 12 مقدمات فوجی عدالتوں میں چلیں گے۔ یہ مقدمات صوبائی اپیکس کمیٹیوں نے وزارت داخلہ کو بھجوائے تھے۔

ڈی جی آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ وزارت داخلہ نے مقدمات کی اسکرونٹی کی جس کے بعد 12 مقدمات سماعت کے لئے ملٹری کورٹس کو بھجوائے گئے ہیں۔