counter easy hit

انوشکا شرما کا فیشن میگزین کیلئے فوٹو شوٹ وائرل

انوشکا شرما کی فلم جب ہیری میٹ سیجل نے تو پہلے تین دن ہی میں 50 کروڑ روپے کی کمائی کرلی ہے تاہم ان کی تصاویر بھی وائرل ہوگئی ہیں۔

Anushka Sharma Photo Shoot Viral for fashion magazine

Anushka Sharma Photo Shoot Viral for fashion magazine

لاہور: انوشکا شرما کی جاری ہونے والی یہ نئی تصاویر ان کی جانب سے فیشن میگزین کیلئے کرائے گئے فوٹو شوٹ کا حصہ ہیں ۔ انوشکا شرما کی ایک دیدہ زیب تصویر فیشن میگزین   ایلی کے اگست کے شمارے میں سرورق پر شائع کی گئی ہے جبکہ شمارے میں ان کے فیشن، سٹائل اور خوبصورتی پر ایک مضمون بھی شامل ہے۔ فیشن میگزین کے سرورق کی تصویر اداکارہ نے اپنے انسٹاگرام پر شیئر کی جسے چند ہی گھنٹے میں لاکھوں افراد نے لائیک کیا جبکہ سینکڑو ں افراد نے اس پر کمنٹ کئے۔

About MH Kazmi

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world. for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

Connect

Follow on Twitter Connect on Facebook View all Posts Visit Website