دنیا بھر کے مختلف ممالک اس وقت سخت سردی کی لپیٹ میں ہیں،جس کی وجہ سے صرف انسان ہی نہیں جانور بھی مشکل میں گھر گئے ہیں۔ ایسی ہی مشکل امریکا میں ایک ہرن کو اُس وقت پیش آئی، جب وہ سردی کے 
مشکل میں گھرے ہرن کو ’مائیکل کونوپکا‘ اور اُس کے بیٹے ’کرسٹین‘ نے کچھ لمحوں کی محنت کے بعد آزاد کرالیا، جبکہ ہرن نے بھی مصیبت سے نکلتے ہی سکون کا سانس لیا اور تیزی سے جنگل کی جانب دوڑ گیا۔









