yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

امریکی کپمنی کا ایران کو طیاروں کی فروخت سے انکار

Web Editor June 7, 2018 1 min read
American cameras refuse to sell the aircraft to Iran
Share this:

نیویارک: دنیا کی بڑی طیارہ ساز کمپنیوں میں سے ایک، امریکی طیارہ ساز کمپنی ’بوئنگ‘ نے ایران کو جہاز فراہم کرنے سے انکار کردیا۔ بوئنگ کے ترجمان کے مطابق امریکی پابندیوں کے پیش نظر ایرانی ایئرلائنز کےساتھ کیے گئے طویل معاہدے ختم کیے جارہے ہیں۔

American cameras refuse to sell the aircraft to Iranفرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق بوئنگ کے ترجمان کا مزید کہنا تھا اب ان کے پاس ایران کو جہاز فروخت کرنے کا لائسنس موجود نہیں چناچہ انہوں نے ایران کو کوئی طیارہ فراہم نہیں کیا، اور نہ ہی فراہم کرنے کا ارادہ ہے۔

انہں نے مزید کہا کہ ہم نے ایران کی جانب سے جہازوں کے آرڈرز کو اپنے آرڈرز کی فہرست میں شامل بھی نہیں کیا۔

واضح رہے بوئنگ کمپنی کی جانب سے سامنے آنے والا یہ اعلان گزشتہ ماہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے 2015 کے جوہری معاہدے  کے اعلان کے بعد سامنے آیا ہے

مذکورہ معاہدے میں ایران اور امریکا کے ساتھ فرانس، جرمنی، برطانیہ، چین اور روس بھی شامل تھے، جس کے باعث ایران پر لگائی گئی پابندیوں میں نرمی کردی گئی تھی۔

اس قبل بوئنگ کمپنی کی جانب سے یہ بیان سامنے آیا تھا کہ وہ ایران کے حوالے سے امریکی پالیسی کا احترام کرتا ہے، اس کے ساتھ انہوں نے ایران کو طیاروں کی ترسیل کے بارے میں براہ راست کوئی بات کیے بغیرترسیل کی تاریخوں کو تبدیل کردیا تھا۔

خیال رہے کہ بوئنگ اور ایئر بس ان امریکی کمپنیوں میں شامل تھیں جنہوں نے ایران پر پابندیوں میں نرمی کے بعد، ایران سے تجارت کے لیے کڑی نگرانی کے تحت امریکی ٹریژیری لائسنس حاصل کیا تھا۔

Share this:

Web Editor

19,171 Articles
View All Posts
The Election Commission rejected the demand of PML-N regarding caretaker Chief Minister Punjab Hassan Askari
Previous Post الیکشن کمیشن نے نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب حسن عسکری کے حوالے سے مسلم لیگ ن کا مطالبہ مسترد کردیا
Next Post ایسے تو پھر ایسے ہی سہی
Like this just like that

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.