yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    بین الاقوامی خبریں
    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

سپریم کورٹ میں حیرت انگیز انکشافات

MH Kazmi October 3, 2019 1 min read
Amazing discoveries in the Supreme Court
Share this:

Amazing discoveries in the Supreme Court

اسلام آباد (ویب ڈیسک) سپریم کورٹ آف پاکستان کو بتایا گیا ہے کہ نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس میں سنیارٹی لسٹ ہی نہیں ہے،عدالت نے نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس کو 6ماہ میں رولز آف بزنس کا سٹرکچر بنانے کا حکم دیتے ہوئے معاملہ پر مزید پیشرفت تک کیس ملتوی کر دیا ہے۔ کیس کی سماعت جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے کی۔ دوران سماعت ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے عدالت کو بتایا کہ ادارے کی سنیارٹی لسٹ نہیں بنائی گئی۔ جسٹس گلزار احمد نے اس موقع پر ریمارکس دیئے کہ کیس کے دونوں فریقین سنیارٹی کا دعویٰ کر رہے ہیں ادارے کی جب سنیارٹی لسٹ موجود نہیں تو ہم کیسے تعین کریں کہ کون سینئر ہے۔ عدالت اندھیرے میں گولی نہیں چلا سکتی۔ درخواست گزار کے وکیل نے اس موقع پر عدالت کو بتایا کہ ادارے میں 2001 میں 600 سب انسپکٹرز بھرتی کئے گئے جن میں سے 300 سب انسپکٹرز کو ٹریننگ کے لئے ہنگو کالج بھیجا گیا، 250 سب انسپکٹرز کو کراچی حیدر آباد ٹریننگ کالج جبکہ پچاس کو سہالہ ٹریننگ کالج اسلام آباد بھیجا گیا۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کو بتایا گیا ہے کہ نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس میں سنیارٹی لسٹ ہی نہیں ہے، ہنگو ٹریننگ کالج کی عدم ادائیگی کے باعث 250 سب انسپکٹرز کا فائرنگ ٹیسٹ کا رزلٹ روک لیا جس میں سے انتظامیہ نے صوابدیدی اختیارکے تحت 50 سب انسپکٹرز کو پاس قرار دے دیا۔ عدالت عظمیٰ نے نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس کو چھ ماہ میں رولز آف بزنس کا سٹرکچر بنانے کی ہدایت دیتے ہوئے معاملہ پر پیشرفت تک کیس کی سماعت ملتوی کر دی ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کو بتایا گیا ہے کہ نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس میں سنیارٹی لسٹ ہی نہیں ہے،عدالت نے نیشنل ہائی وے اور موٹروے پولیس کو 6ماہ میں رولز آف بزنس کا سٹرکچر بنانے کا حکم دیتے ہوئے معاملہ پر مزید پیشرفت تک کیس ملتوی کر دیا ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
PPP provincial government could not save Zulfiqar Ali Bhutto's land: Sindh High Court
Previous Post پیپلزپارٹی کی صوبائی حکومت ذوالفقار علی بھٹو کی زمین بھی قابضین سے نہ بچا سکی،سندھ ہائیکورٹ نے بڑاحکم جاری کر دیا
Next Post حکومت ہرشعبے میں ناکامی کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے، بزنس کمیونٹی کے مسائل بھی سپہ سالار کو سننے پڑ رہے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, PPP, MEMBER, PUNJAB COUNCIL, SAYS, GOVT, IS, WORST, IN, PERFORMANCE

Related Posts

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.