yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
Dark Mode
Skip to content
Breaking News
پولیس کا گھر پر چھاپہ، خاتون اور مرد شرمناک حالت میں گرفتار ، مگر خاتون دراصل کون نکلی اور قصہ کیا تھا ؟ شرمناک حقیقت سامنے آگئی
مدرسوں کے بچوں کو مولویوں کی زیادتی سے بچانے کا ایک ہی طریقہ۔۔۔۔ بشریٰ انصاری کا ایک متنازع بیان سامنے آگیا
شوبز نگری سے گرما گرم خبر : دو خوبصورت ترین اداکارائیں جسم فروشی اور اعلیٰ شخصیات کو خوبصورت لڑکیاں فراہم کرنے کے الزام میں گرفتار ۔۔۔ ایک خبر نے پورے ملک میں ہلچل مچا دی
یااللہ خیر ۔۔۔ بھارتی خفیہ ایجنسی ’’ را ‘‘ کا چیف جسٹس آف پاکستان کے خلاف خوفناک منصوبہ بے نقاب، حکومت حرکت میں آگئی، بڑا حکم جاری کر دیا
نمرتا کیس میں نیا موڑ۔۔۔۔ میڈیکل کی طالبہ کے اکاؤنٹ میں لاکھوں روپے کہاں سے آئے اور کہاں گئے؟ نئی کہانی سامنے آگئی
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    بین الاقوامی خبریں
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    • Putin to Visit China Days After Trump Tripٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے
    شوبز
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    • From Eddie Murphy to Whoopi Goldberg: Top 10 Funniest 90s Actorsانیسویں دہائی کے دس عظیم مزاحیہ اداکار: جن کی ہنسی آج بھی تازہ ہے
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم
اشتھارات

حکومت ہرشعبے میں ناکامی کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے، بزنس کمیونٹی کے مسائل بھی سپہ سالار کو سننے پڑ رہے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

MH Kazmi October 3, 2019 1 min read
QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, PPP, MEMBER, PUNJAB COUNCIL, SAYS, GOVT, IS, WORST, IN, PERFORMANCE
Share this:

حکومت ہرشعبے میں ناکامی کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے، بزنس کمیونٹی کے مسائل بھی سپہ سالار کو سننے پڑ رہے ہیں، قاری فاروق احمد فاروقی

پیرس؍اسلام آباد(ایس ایم حسنین) پاکستان پیپلز پارٹی فرانس کے مرکزی راہنما اورمرکزی ممبرپنجاب کونسل قاری فاروق احمد فارقی نے بزنس کمیونٹی کے وفد کے مسائل کے حل میں حکومتی ناکامی پرتبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں صنعتکاروں اورتاجروں کی وجہ سے خوشحالی آتی ہے روزگاربڑھتے ہیں ، برآمدات درآمدات کا دارومدار ہوتا ہے، جب وہی طبقہ ڈیڑھ سال میں حکومت کی طرف سے نااہلی کی بھینٹ چڑھ رہا ہے تواس ملک کا اللہ ہی حافظ ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ ڈیڑھ سال میں حکومت سے شدید مایوسی کے بعد پورے ملک کے تاجروں کا وفد سپہ سالار کے پاس جاتا ہے اور انھیں اپنے تحفظات اورحکومت کی نااہلیوں سے پیدا ہونے والی صورتحال سے آگاہ کرتا ہے تویہ انتائی تشویشناک صورتحال ہے۔ حکومت نااہلیوں اورناکامیوں کے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ ملک میں کوئی طبقہ اوپر سے نیچے تک ایسا نہیں جو حکومتی نااہلی کی وجہ سے شدید ذہنی خلجان میں مبتلا نہ ہو۔ اگر سپہ سالار نے ہی تاجروں اور غریب عوام کو بھی مطمئن کرنا ہے تو سلیکٹڈ کی حکومت اور کرسی کی کیا وقعت ہے۔  ملک کے وزیراعظم کو یہ بات کیوں سمجھ نہیں آرہی کہ صنعتکاروں اورتاجروں کے ٹیکسوں پر وہ اور ان کے وزرا تنخواہیں لے رہے ہیں کم از کم انھیں تو بخش دیں اپنی نااہلی کی بھینٹ نہ چڑھائیں تاکہ ملک میں غریب کا بھلا ہوسکے۔

 

QARI FAROOQ AHMED FAROOQI, PPP, MEMBER, PUNJAB COUNCIL, SAYS, GOVT, IS, WORST, IN, PERFORMANCE

Share this:

MH Kazmi

25,241 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Amazing discoveries in the Supreme Court
Previous Post سپریم کورٹ میں حیرت انگیز انکشافات
Next Post امریکی اخبار نیویارک ٹائمزکی رپورٹ،افسوسناک انکشافات

Related Posts

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026

برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل

May 17, 2026

شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار

May 17, 2026
Putin to Visit China Days After Trump Trip

ٹرمپ کے دورے کے فوری بعد پوتن کا چین کا اہم دورہ، 19 مئی کو بیجنگ پہنچیں گے

May 16, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
  • کرائم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.