اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بیان کوبھارتی میڈیا نےغلط اندازمیں اچھالا، جسے سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، ن لیگ آج بھی نوازشریف کے ساتھ کھڑی ہے، میرے وزیراعظم نوازشریف ہیں

By Web Editor on May 14, 2018
اسلام آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ نوازشریف کے بیان کوبھارتی میڈیا نےغلط اندازمیں اچھالا، جسے سیاق وسباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا، ن لیگ آج بھی نوازشریف کے ساتھ کھڑی ہے، میرے وزیراعظم نوازشریف ہیں

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***