counter easy hit

ذوالفقار علی باگڑی صاحب نے TMAکھاریاں کے 66ملزمان کو ریگولر کردیا

Ali Poop

Ali Poop

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ)اسسٹنٹ کمشنر /ایڈمنسٹریٹر TMAکھاریاں ذوالفقار علی باگڑی صاحب نے TMAکھاریاں کے 66ملزمان کو ریگولر کردیا گیا ہے۔ اور 5اوکڑائے کلرک گلفشار احمد، صفدر حسین، محمد اصغر ، خالد حسین ، ارشد جاوید کو سنیئر اوکڑائے کلرک پروموٹ کردیا گیا ہے۔ ٹوٹیفیشکیشن جاری کردیا گیا ہے۔