counter easy hit

ذوالفقار علی باگڑی اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کا ہمراہ ٹیم ڈنگہ شہر کا دورہ کیا

Zulfiqar Ali Poop

Zulfiqar Ali Poop

لالہ موسیٰ (عدیل بٹ) جناب ذوالفقار علی باگڑی اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں کا ہمراہ ٹیم محکمہ صحت محمد طارق تحصیل فوڈ انسپکٹر کھاریاں ، سی او ڈنگہ ، ڈنگہ شہر کا دورہ کیا دوران چیکنگ پنجاب سویٹس اینڈ بیکرز ڈنگہ کے مالک عثمان بشیر کو ناقص صفائی کی بنا پر 20000روپے جرمانہ کیا ہے۔ نواز جبرل سٹور کو ناقص صفائی پر مبلغ 10000روپے زیر دفعہ 3/7پرائس کنٹرول ایکٹ جرمانہ کیا ہے۔
ملزمان راسب علی، آصف ، سلامت علی ، علی حسن ، کامران ، ندیم ، زین وغیرہ کو اشیاء خوردونوش مہنگے داموں فروخت کرنے پر مبلغ18000روپے جرمانہ کیا ہے۔ اور اس طرح مجموعی طور پر 48000روپے جرمانہ کیا ہے۔