counter easy hit

مہنگائی نے ہرطرف اُدھم مچھا دی ۔ غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں،چوہدری ضمن اقبال

 Iqbal Chaudhry

Iqbal Chaudhry

لالہ موسیٰ( بلال منشاء بٹ)مہنگائی نے ہرطرف اُدھم مچھا دی ۔ غریب عوام کا کوئی پرسان حال نہیں ہر طرف مہنگائی کا جن بے قابو عوام غریب عوام غربت کی چکی میں پستے چلے جارہے ہیں ان خیالات کا اظہار ممتاز سماجی سیاسی شخصیت وائس چیئر مین چوہدری ضمن اقبال آف دینہ چک نے کیا انہوں نے مزید کہا کہ مہنگائی عروج اختیار کرتی چلی جارہی ہے کوئی بھی اس مہنگائی کو کنٹرول کرنے میں اپنا کردارا دا نہیں کررہا پرائس کنٹرول کمیٹیاں اپنی ڈیوٹی غفلت برت رہے ہیں اعلیٰ احکام بھی ان کمیٹیاوں کیخلاف ایکشن لینے سے قاصر تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ اور گردونواح میں مہنگائی ایک طول اختیار کرہی ہے غریب عوام غربت کی طرف تیزی سے بڑھ رہی ہے اعلیٰ احکام اور متعلقہ کمیٹیاں اپنی فرائض کو بھول چکے ہیں اعلیٰ احکام سے گزارش ہے کہ پرائس کنٹرول کمیٹیوں کو متحرک کیا جائے تاکہ غریب عوام کو دووقت کی روٹی میں کوئی دقعت نہ ہو