yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
شوبز

ایشوریا فلم ’’جذبہ‘‘ کا سین فلم بند کرانے گاڑیوں کے اسکریپ میں جا پہنچی

Yes 1 Webmaster March 22, 2015March 22, 2015 1 min read
Aishwarya
Share this:
Aishwarya
Aishwarya

ممبئی (جیوڈیسک) بالی ووڈ حسینہ ایشوریا رائے بچن ان دنوں اپنی نئی فلم ’’ جذبہ ،، کی شوٹنگ میں مصروف ہیں، اس فلم سے وہ بالی ووڈ میں دوبارہ اپنی نئی اننگز کا آغاز کر رہی ہیں جب کہ اس کی دیگر کاسٹ میں عرفان خان، شبانہ اعظمی، انوپم کھیر، اتل کلکرنی اور چندن رائے سانیال شامل ہیں جب کہ اس فلم کو اکتوبر میں ریلیز کرنے کا سوچا جا رہا ہے۔

گزشتہ روز ایشوریا رائے ممبئی کے علاقہ اندھیری میں قائم ڈونگر اسکریپ یارڈ میں ایک سین فلم بند کرواتے دیکھی گئی ہیں جب کہ اندھیری کا یہ علاقہ مشینری اور کاروں کے اسکریپ کی وجہ سے مشہور ہے اور یہاں سلیبرٹیز بہت ہی کم نظر آتی ہیں مگر ایشوریا رائے نے پروفیشنل ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے گزشتہ روز یہاں آنے میں کوئی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی اور فلم کا سین عکسبند کروایا۔ ایشوریا کے آنے سے قبل علاقے بھر میں سکیورٹی بڑھا دی گئی تھی۔

فلم ’’ جذبہ ،، میں ایشوریا رائے بچن ایک خاتون وکیل کا کردار ادا کر رہی ہیں جب کہ عرفان خان ایک معطل پولیس افسر کا کردار ادا کر رہے ہیں۔ دوسری طرف فلم کے ذرائع کا کہنا ہے کہ فلمساز سنجے گپتا اپنی اس ایکشن فلم ’’جذبہ ‘‘ کی پہلی جھلک اگلے ماہ اپریل میں ریلیز کر رہے ہیں۔ ایشوریا رائے بچن کی شادی کے بعد یہ پہلی فلم ہو گی اسی لیے مداحوں کو اس کا شدت سے انتظار ہے جب کہ دوسری طرف فلم ساز بھی اسے جلد از جلد مکمل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

Share this:

Yes 1 Webmaster

8,866 Articles
View All Posts
Ashraf Ghani
Previous Post افغانستان میں قیام امن کیلئے پاکستان اہم پارٹنر ہے: افغان صدر اشرف غنی
Next Post کراچی میں پولیس کی کارروائیاں، 5 دہشت گرد ہلاک
Karachi Police

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.