yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثرآبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر
    بین الاقوامی خبریں

    • سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشافسنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورتپاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

عائشہ تاکیہ کی تصاویر کی سوشل میڈیا پر دھوم

MH Kazmi February 25, 2017April 15, 2017 1 min read
AISHA, TAKIA'S, PHOTOS, ROCKED, THE, PARTY, IN, SHOWBIZ
Share this:

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ عائشہ تاکیہ نے کچھ عرصے قبل ہونٹوں کی سرجری کراکراپنی شخصیت ہی بدل ڈالی تھی لیکن اب ان کے حیران کردینے والے میک اپ کی تصویریں سوشل میڈیا  پر وائرل ہوتی جارہی ہیں۔

AISHA, TAKIA'S, PHOTOS, ROCKED, THE, PARTY, IN, SHOWBIZبھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بالی ووڈ میں دبنگ سلمان خان کی ہٹ فلم ’’وانٹڈ‘‘ میں اداکاری کے جوہردکھانے والی اداکارہ عائشہ تاکیہ نے کچھ عرصے قبل ہی ہونٹوں کی سرجری کرا کرسب کو حیران کیا ہی تھا جہاں ان کی سرجری کے بعد پوری شخصیت ہی بدل گئی تھی لیکن اب ان کے مداح ان کی وائرل ہونے والی تصاویروں پربڑی حیرانی کا اظہارکررہے ہیں۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: عائشہ ٹاکیہ نے ہونٹوں کی سرجری کراکر اپنی  شخصیت ہی بدل ڈالی

اداکارہ کی ایک لاؤنچنگ تقریب میں شرکت کی وائرل ہونے والی تصویروں میں ان کے میک اپ پرمداحوں نے انہیں خوب تنقید کا نشانہ بنایا جب کہ اپنی اپنی رائے کا اظہاربھی کیا۔
ایک مداح نے ٹوئٹرکا اپنی رائے کا اظہارکرتے ہوئے کہا کہ جب آپ کا شوہرایک مالدار

AISHA, TAKIA'S, PHOTOS, ROCKED, THE, PARTY, IN, SHOWBIZشخص ہو اور آپ کو پیسے خرچ کرنے کا معلوم نہ ہو کہ پیسے کیسے خرچ کیے جاتے ہیں تو ایسا ہی ہوتا ہے۔

اس خبر کو بھی پڑھیں: پلاسٹک AISHA, TAKIA'S, PHOTOS, ROCKED, THE, PARTY, IN, SHOWBIZAISHA, TAKIA'S, PHOTOS, ROCKED, THE, PARTY, IN, SHOWBIZسرجری نے اداکارہ مشی خان کی شخصیت ہی بدل دی

واضح رہے کہ اداکارہ نے فلم ’شادی نمبر ون‘ ، ’ٹارزن، ’دل مانگے مور‘ اور’وانٹڈ‘ جیسی فلموں میں اداکاری کرکے شہرت حاصل کی تھی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
LINDSAY, LOHAN, GOT, THREATEN, BY, LONDON, AIRPORT, OFFICIALS, ON, WEARING, HIJAB
Previous Post لندن ایئرپورٹ پر اداکارہ لنڈسے لوہان کا مسلم اسکارف پہننا جرم بن گیا
Next Post دہشت گردی کے کچھ واقعات ہماری کوتاہیوں کی وجہ سے بھی ہوتے ہیں، چوہدری نثار
WE. COMMIT, MISTAKES, IN, TACKLING, TERRORISM, CH. NISAR

Related Posts

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

پاکستان اور مصر کے وزرائے خارجہ کی ٹیلی فونک گفتگو، دوطرفہ تعلقات اور علاقائی صورتحال پر تفصیلی مشاورت

August 16, 2026
آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

آبنائے ہرمز میں تجارتی جہاز رانی کی رفتار اگست کی اوسط سے نیچے، امریکہ ایران کشیدگی کے سائے میں بحری سرگرمیاں متاثر

August 16, 2026
سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

سنی دیول کی کرتارپور راہداری کی یادیں تازہ، پاکستانی فوجیوں کی محبت اور غیر معمولی عقیدت کا انکشاف

August 16, 2026
لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.