counter easy hit

چوہدری محمدافضل کو عمرہ کی سعادت حاصل کر نے پر مبارکباد

Afzal wish to have

Afzal wish to have

سرائے عالمگیر (صغیرراٹھور)وائس چیئرمین یوسی کھمبی چوہدری فاروق اشرف ، چوہدری بشیر فورمین ،صدر بھٹہ یونین سرائے عالمگیر راجہ اللہ دتہ آف پیر خانہ چیئرمین تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر سابق کونسلر مزدور لیڈر چوہدری محمدافضل کو عمرہ کی سعادت حاصل کر نے پر مبارکباد دینے کے لئے ان کی رہائش گاہ محلہ نور عالم سرائے عالمگیر گئے اور چوہدری محمد افضل لیڈر کو ہار پہنائے اور مبارکباد پیش کی اس موقع پر چوہدری محمد افضل لیڈر نے وائس چیئرمین یوسی کھمبی چوہدری فاروق اشرف ،چوہدری بشیر فورمین اور راجہ اللہ دتہ آف پیر خانہکا شاندار استقبال کیا اور آب ز م زم اور کھجوروں سے تواضع کی اور اس موقع پرسید امتیاز حسین شاہ آف قاضی باقر ،نوجوان رہنماء مسلم لیگ ن راشد سرمد قریشی آف سرائے عالمگیر بھی ہمراہ تھے اور وائس چیئرمین یوسی کھمبی چوہدری فاروق اشرف نے کہا کہ چیئرمین تحصیل پریس کلب رجسٹرڈ سرائے عالمگیر سابق کونسلر مزدور لیڈر وصحافی چوہدری محمدافضل خوش قسمت انسان ہیں جن کو اللہ تعالیٰ اور اس کے رسول ﷺ نے بذریعہ قرعہ اندازی خانہ کعبہ اور روضہ رسول ﷺ کا دیدار کروایا اللہ تعالیٰ سب کو یہ سعادت نصیب فرمائے