yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

“اگنی 2 “میزائل کی ناکامی کے بعد بھارت کا جوہری میزائل ’’پرتھوی 2‘‘ کے کامیاب تجربے کا دعویٰ ۔۔۔۔لیکن حقیقت کیا نکلی ؟

MH Kazmi December 5, 2019 1 min read
after, agni II, india, claimed, successful, experiment, of, Pirthwi, mizile
Share this:

نئی دہلی (ویب ڈیسک) بھارت نے ایک بار پھر کامیاب میزائل تجربہ کرنے کا دعویٰ کر دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق جنگی جنون میں مبتلا بھارت مکمل طور پر پاگل ہوگیا، پاکستان کو جنگ کی دھمکیاں دینے والے بھارت نے اپنے جنگی جنون کا کھلے عام اظہار کرنا شروع کر دیا ہے۔بھارت نے جوہری میزائل “پرتھوی 2”

مجھے تو پتہ ہی نہیں تھا کہ شادی کیا ہوتی ہے، یہ سب تو تب معلوم ہوا جب ۔۔۔۔ ہالی وڈ کی حسینہ سکارلٹ جانسن کے حیران کن اعترافات

 

کے کامیاب تجربے کا دعویٰ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اڈیسہ کے ساحل پر جوہری صلاحیت کے حامل “پرتھوی 2” کا نائٹ ٹرائل کیا ہے۔بھارت کے دفاعی ذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ اس میزائل کی اسٹرائیک رینج 350 کلومیٹر ہے۔یہ تجربہ منگل کے روز صبح 7.48 بجے کیا گیا تھا۔پرتھوی ٹو 500 سے 1000 کلوگرام وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔اسے 2003 میں ہندوستانی دفاعی دستوں میں شامل کیا گیا تھا۔خیال رہے کہ اس سے قبل رواں سال اکتوبر میں بھی بھارت کی جانب سے براہموس سوپر سانک میزائل کا تجربہ کیا گیا تھا۔ بھارتی میڈیا کا دعویٰ تھا کہ براہموس سوپر سانک میزائل تجربہ کامیاب رہا۔ بتایا گیا تھا کہ میزائل کا تجربہ بھارتی ریا اڑیسہ میں کیا گیا۔ بھارت نے کچھ عرصہ قبل بھی براہموس سپر سانک میزائل کا تجربہ کیا تھا۔ یہ تجربہ بھارتی ریاست راجھستان میں کیا گیا تھا۔بھارت کا دعویٰ ہے کہ براہموس سپر سانک میزائل ر زمین سے زمین پر مار کر سکتا ہے۔ جبکہ اسے سمندر سے آبدوز کے ذریعے بھی داغا جاسکتا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت اپنی میزائیل ٹیکنالوجی میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے اورگزشتہ کچھ عرصے سے بھارت کی جانب سے میزائل تجربات میں تیزی آئی ہے جس کی وجہ سے خطے میں ہتھیاروں کی دوڑ میں مزید تیزی آسکتی ہے۔ یہاں یہ بھی واضح رہے کہ بھارت کی تمام تر کوششوں کے باوجود اس وقت پاکستان کا میزائل نظام بھارت کے میزائلوں سے کہیں زیادہ بہتر تصور کیا جاتا ہے۔

after, agni II, india, claimed, successful, experiment, of, Pirthwi, mizile

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Afshan, ex-incharge, kashana e Lahore, revealed, the, truth, that, her, husband, is, a, coward, man, and, does not, supports,her, at,all
Previous Post صوبائی وزیر نے مجھے منسٹر بلاک کےکمرے میں لے جا کر۔۔۔افشاں لطیف نے اجمل چیمہ سے متعلق شرمناک حقائق سے پردہ اٹھا دیا
Next Post برطانیہ سے آنے والا پیسہ دراصل کس چکر میں آرہا ہے ؟ ڈاکٹر شاہد مسعود نے تہلکہ خیز دعویٰ کر دیا
basically, rupees, from, London, are, coming, for, payment, to, Govt, purposes

Related Posts

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026
ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

ہالی ووڈ میں بڑھتا ہوا انتہائی دبلا پن: کیا مشہور شخصیات کے جسم پر تبصرہ کرنا باڈی شیمنگ ہے؟

August 15, 2026
زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.