yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • برطانیہ میں سعودی سفارت خانے کی شہریوں کو لندن میں اجتماعات سے دور رہنے کی ہنگامی اپیل
    بین الاقوامی خبریں
    • What Happens to Melania Trump If President Dies?اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟
    • اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    • Sindh Lifts Market, Hotel Closing Time Curbsسندھ حکومت کا کاروباری برادری کو بڑا ریلیف، مارکیٹیں اور شادی ہال رات گئے تک کھلے رہیں گے
    کاروبار
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    • حکومتی قرضہ 78.5 کھرب روپے تک پہنچ گیا، مالیاتی دباؤ میں اضافہ
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
بین الاقوامی خبریں

بحیرہ ایجیئن میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے آٹھ بچوں سمیت بارہ پناہ گزین ڈوب کر ہلاک ہو گئے

Yes 2 Webmaster January 30, 2016January 30, 2016 1 min read
Immigrants Boat Sink
Share this:
Immigrants Boat Sink
Immigrants Boat Sink

ایتھنز (زاہد مصطفی اعوان) خبر رساں ادارے اے پی کی یونانی دارالحکومت ایتھنز سے ملنے والی رپورٹوں کے مطابق بحیرہ ایجیئن میں کشتی ڈوبنے کے واقعے میں آٹھ بچوں سمیت بارہ تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔ کشتی ڈوبنے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔

حادثے کے بعد یونانی ساحلی محافظ اور یورپی سرحدی محافظوں کی ایجنسی ’فرونٹکس‘ نے مشترکہ امدادی کارروائی شروع کر دی۔ تلاش اور امدادی کارروائیوں کے دوران گیارہ افراد کو سمندر سے بحفاظت نکال لیا۔تاہم بارہ پناہ گزینوں کو نہ بچایا جا سکا۔ یونانی ساحلی محافظوں اور فرنٹیکس کے مطابق سمندر سے بارہ تارکین وطن کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

ہلاک ہونے والوں میں آٹھ بچے، ایک عورت اور تین مرد شامل ہیں۔دو دنوں میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ اس سے قبل گزشتہ روز بھی ایسے ہی ایک واقعے نے سات پناہ گزینوں کی جان لے لی تھی۔ کل ڈوبنے والی کشتی میں دو بچے بھی ہلاک ہوئے تھے۔

یورپ میں جاری مہاجرین کے موجودہ بحران کے دوران زیادہ تارکین وطن کی اکثریت ترکی سے بحیرہ ایجیئن عبور کر کے یونان پہنچی ہے۔ 2015ء کے دوران ساڑھے آٹھ لاکھ سے زائد تارکین وطن بحیرہ ایجیئن کے خطرناک سمندری راستہ عبور کر کے یونان پہنچے تھے۔

اب تک سینکڑوں تارکین وطن چھوٹی کشتیوں کے ذریعے ترکی سے یونان پہنچنے میں کوشش میں ہلاک ہو چکے ہیں۔ ہلاک ہونے والوں میں قابل ذکر تعداد بچوں اور عورتوں کی ہے۔

Share this:

Yes 2 Webmaster

6,502 Articles
View All Posts
Sweden Immigrants
Previous Post سوئیڈن : 80 ہزار تارکین وطن کو واپس اپنے ملک بھیجا جائے گا
Next Post محمد شکیل چغتائی کی سانحہ باچا خان یونیورسٹی کی شدید مذمت
Shakeel Chughtai

Related Posts

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی

August 15, 2026
What Happens to Melania Trump If President Dies?

اگر صدر ٹرمپ دورانِ صدارت وفات پا جائیں تو میلانیا ٹرمپ کا کیا بنے گا؟

July 18, 2026

اگر ڈونلڈ ٹرمپ اپنے صدارتی دور میں انتقال کر جائیں تو میلانیا ٹرمپ کے ساتھ کیا ہوگا؟

July 18, 2026

پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، جائز مطالبات تسلیم کیے جائیں، مشکوک بیانیے کی تحقیقات ہونی چاہئیں: قاری فاروق احمد

June 11, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.