counter easy hit

چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے,حاجی عادل حسین عطاری

 conference will be the fourth annual

conference will be the fourth annual

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)تحریک تحفظ اسلام پاکستان کے زیراہتمام چوتھی سالانہ تحفظ ناموس رسالت کانفرنس میں بھرپورشرکت کریں گے،ان خیالات کا اظہارتحریک تحفظ اسلام پاکستان قصبہ محلہ یونٹ کے صدرحاجی عادل حسین عطاری نے ایک بیان میں کیا،انہوں نے دلانوالہ سے عاشقان مصطفی ﷺ کا ایک بہت بڑاقافلہ جامع مسجدبیت المکرم بہاری کالونی میں چارجنوری کو ’’غازی ملک ممتازقادری ڈے ‘‘ پرہونے والی چوتھی سالانہ کانفرنس میں بھرپورشرکت کرے گا،انہوں نے کہاکہ ہم امیرتحریک تحفظ اسلام پاکستان غازی محمدثاقب شکیل جلالی کی قیادت میں ناموس رسالت اور عقید ہ ختم نبوت کے تحفظ کیلئے میدان عمل میں موجودہیں ۔