counter easy hit

کینسر ہسپتال پشا ور کا قیام کر کے عمر ان خا ن نے نئی تا ریخ رقم کر دی ،فیا ض حسین

 hospital Pushpa old Khan

hospital Pushpa old Khan

کھا ریاں(محمد ارشد چوہد ری سے) پا کستان تحر یک انصا ف کے راہنما ء صو بیدار (ر) فیا ض حسین ایم ڈی پنڈی آٹوز نے کہا کہ شو کت خا نم کینسر ہسپتال پشا ور کا قیام کر کے عمر ان خا ن نے نئی تا ریخ رقم کر دی ،شو کت خا نم ہسپتال کینسر ہسپتال پا کستانی عوام کیلئے کسی نعمت سے کم نہیں ،عمران خان نے ملک میں ایسے ادارے قا ئم کیے جو حقیقی معنوں میں فلاح و بہبود کیلئے ہیں ،انشا ء اللہ وہ دن دور نہیں جب وزارت عظمی کا تاج عمران خان کے سر سجے گا۔