counter easy hit

مہرجنیداحمدجلالی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے

Mhrjnydahmdjlaly joined knot

Mhrjnydahmdjlaly joined knot

لالہ موسیٰ (جمیل احمدطاہر)صدرانجمن آڑھتیان سبزی منڈی لالہ موسیٰ مہرغفاراحمدکے بھتیجے،مہراعجازاحمدکے صاحبزادے مہرجنیداحمدجلالی رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئے،ولیمہ کی سادہ مگرپروقارتقریب مقامی میرج ہال میں منعقدہوئی ،مہمانوں کا استقبال عبدالغفور،مہراعجازاحمد،مہرغفاراحمد،مہرذوالفقاراحمدیوکے،مہرشفقت علی،مہراعجازاعظم،مہرمحمداسحٰق ودیگرمہربرادران نے کیا،شرکاء میں سابق ضلعی نائب ناظم سیدنورالحسن شاہ، آرگنائزرپاکستان تحریک انصاف حلقہ این اے 106سیدمددعلی شاہ،شیخ خالدمحمود(الخلیل پڑولیم) سابق ناظم سیدمسعودعلی شاہ مشہدی،سابق ناظم ڈاکٹرعرفان احمدصفی،مہرطارق سعیدایگزیکٹوممبرگجرات چیمبر،محمداقبال بٹ دھامہ،ملک محمدانور،مہرعمران چکوڑی شیرغازی،سیدجعفرحسین شاہ ،مرزاغضنفرعلی شمس ایڈووکیٹ،مرزارشدبیگ، خالدجاویدمٹھوبٹ، چوہدری زاہداکرم ایڈووکیٹ،صحافی نصراللہ مجید،جمیل احمدطاہر،راؤمحمدرفیق،شفاقت علی مرزا،محمدالطاف سلیمی،انورانصاری،چوہدری پرویزاقبال دھامہ،چوہدری صابردھامہ،چوہدری امجدعلی دھامہ،چوہدری اظہردھامہ،سیدجعفرحسین شاہ سپرا،خان آفتاب خان،چوہدری محمدادریس خونی چک،مرزابابرعلی شمس،سیدمونس رضاچکوڑی شیرغازی،چوہدری اخترخاں کوٹلہ قاسم خاں،چوہدری منیرحیدرکھٹانہ علی چک،چوہدری انوارالحق خونی چک،میاں بہاول شیرمیانہ چک،ڈاکٹراعجازاحمدگجرات،سیدمشتاق حسین شاہ دھامہ،ٹھیکیداریعقوب قریشی،چوہدری اشرف ویرووال،چوہدری ذوالفقاراحمدخونی چک،محمدیٰسین بٹ ،محمدحنیف بٹ کونسلرمہرغلام نبی ،مہرامانت علی ،مہرمبین علی ارائیں،مہرغلام عباس یواے ای،مہرمحبوب الٰہی ،منشاء بٹ،ندیم اللہ بٹ،عبدالوحیدقریشی،چوہدری پرویزچکوڑی شیرغازی،حاجی محمدرفیق(رفیق آباد) سیدخالدشاہ گلیانہ،چوہدری شبیرافضل ویرووال محمدشبیربھٹی قصبہ محلہ،حاجی غضنفراقبال منہاس معززین علاقہ کی کثیرتعدادموجودتھی۔