counter easy hit

صحافیوں کا وفد جلد ایڈیشنل ڈی آئی جی گوجرانوالہ محمد طاہر سے ملاقات

Additional DIG Gujranwala

Additional DIG Gujranwala

لالہ موسیٰ (بلال منشاء بٹ )لالہ موسیٰ سے صحافیوں کا وفد جلد ایڈیشنل ڈی آئی جی گوجرانوالہ محمد طاہر سے ملاقات کرے گا اور دورہ لالہ موسیٰ کی دعوت دیگا تفصیلات کے مطابق لالہ موسیٰ سے صحافیوں کا وفد جلد ڈی آئی جی گوجرانوالہ سے ملاقات کرے گا اور دورہ لالہ موسیٰ کی دعوت دے گا ایڈیشنل ڈی آئی جی گوجرانوالہ محمد طاہر مختلف تھانوں کا بھی وزٹ کریں گے اور ڈی پی او گجرات کی قیادت میں پولیس کوشاندار خدمات پر خراج تحسین پیش کریں گے