counter easy hit

وحشیانہ مظالم سے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا،ابرار کیانی۔ افضان

Abrar said. Afzan

Abrar said. Afzan

پیرس(نمائندہ خصوصی) وحشیانہ مظالم کے ذریعے کشمیریوں کے جذبہ آزادی کو دبایا نہیں جا سکتا۔ ان خیالات کا اظہار ابرار کیانی اور افضان نے مشترکہ طور پر ایک ملاقات میں یس اُردو سے کیا، انہوں نے کہا کہ کشمیر میں جاری قتل عام پر عالمی برادری کی خاموشی انتہائی شرم ناک اور قابل مذمت ہے۔ حق خود ارادیت ملنے تک خطے میں امن کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہو سکتا۔ اقوام متحدہ مسئلہ کشمیر کے پرامن حل کیلئے اپنا کردار ادا کرے۔