ایبٹ آباد (یس اردو نیوز) وین ڈرائیور کی جلد بازی 10 جانے لے گئی ایبٹ آباد سبزی منڈی موڑ میں گندم سے بھرا ٹرک مسافر وین پر گر گیا وین ڈرائیور نے غلط سائیڈ سے ٹرک کراس کرنے کی کوشش کی حادثہ میں 7افراد زخمی بھی ہوئے وین اسلام آباد سے مانسہرہ جارہی تھی

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.