کراچی: میاں نواز شریف کے بھائی عباس شریف کے داماد میر عاصم نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ اُن کا کہنا تھا کہ وہ اس سے قبل کسی سیاسی پارٹی کا حصہ نہیں رہے اور پہلی بار پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے سیاست میں حصہ لے رہے ہیں۔

By Web Editor on November 22, 2017
کراچی: میاں نواز شریف کے بھائی عباس شریف کے داماد میر عاصم نے پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ۔ اُن کا کہنا تھا کہ وہ اس سے قبل کسی سیاسی پارٹی کا حصہ نہیں رہے اور پہلی بار پیپلز پارٹی کے پلیٹ فارم سے سیاست میں حصہ لے رہے ہیں۔

Powered by WordPress - Modified arabic version by : Nasir*** © Tous droits réservés - Année - Auteur ***