yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں

    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

بزرگ شہری کی خاتون سے سر عام چھیڑ چھاڑ

MH Kazmi November 7, 2018 1 min read
a senior citizen teaser to a woman
Share this:

لاہور: ضعیف شخص کو خاتون کے ساتھ چھیڑ خانی کرنا مہنگا پڑ گیا۔خاتون نے سب کے سامنے ضعیف شخص کی پٹائی کرتے ہوئے منہ کالا کر دیا جب کہ بابا جی صرف معافیاں مانگتے رہے۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاتون ایک بزرگ شخص کا منہ کالا کر رہی ہے۔کہا جا رہا ہے کہ یہ ویڈیو ماڈل ٹاؤن پارک کی ہے۔جس میں خاتون کو تنگ کرنے کے بعد مذکورہ خاتون اور ایک ضعیف شخص کے درمیان تلخ کلامی ہوئی۔خاتون نے بد تمیزی کرنے پر سب کے سامنے ضعیف شخص کی پٹائی کر دی۔ضعیف شخص خاتون سے معافیاں مانگتے رہے تاہم وہ باز نہ آئیں۔بات صرف پٹائی کرنے تک نہیں رکی بلکہ خاتون نے سیاہی ضعیف شخص کے منہ پر مل دی اور سب کے سامنے ان کا منہ کالا کر دیا۔خاتون نےس وال کیا کہ اب تنگ کرو گے؟ تو معمر شخص نے کہا کہ اب معاف کر دو دوبارہ یہ کام نہیں کروں گا۔یہ دیکھتے ہی پارک میں موجود لوگ جمع ہو گئے اور اپنے موبائل سے تمام واقعے کی ویڈیو بنا لی۔لوگوں نے ویڈیو سوشل میڈیا پر اپلوڈ کر دی جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین کی طرف سے ضعیف شخص پر شدید تنقید کی گئی اور کہا گیا کہ بابا جی اپنی عمر کا ہی لحاظ کر لیتے۔جہاں کچھ صارفین نے خاتون کی ہمت کو سراہا اور کہا کہ خاتون کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں کے ساتھ ایسا ہی سلوک ہونا چاہئیے وہاں کچھ صارفین نے خاتون کے اس اقدام کو غلط قرار دیتے ہوئے کہا کہ اگر ضعیف شخص نے خاتون کے ساتھ بد تمیزی کی تو خاتون کو سب کے سامنے ان کا منہ کا کالا کرنے کی بجائے معمر شخص کو پولیس کے حوالے کر دینا چاہئیے تھا تا کہ قانون کے مطابق اس شخص کو سزا دی جاتی۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Another sad news came from the Punjab Police Inspector Zahid Mahmood Rathore's house
Previous Post پنجاب پولیس کے انسپکٹر زاہد محمود راٹھور کے گھر سے ایک اور افسوسناک خبر
Next Post اگر پارلر چلانا معیوب ہے تو پھر یہ چلتے کیوں ہیں؟
if-the-parlor-business-is-awkward-then-why-they-are-running

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026

© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.