yes urdu logo
  • خبریں
    • اہم ترین
    • بین الاقوامی خبریں
    • شوبز
    • مقامی خبریں
    • کاروبار
    • کھیل
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
Dark Mode
Skip to content
yes urdu logo
  • خبریں
    اہم ترین
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    بین الاقوامی خبریں
    • امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگاامریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا
    • فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریںفرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں
    شوبز
    • زوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسیزوٹوپیا 3 کا باضابطہ اعلان: ڈزنی کی سب سے کامیاب اینیمیٹڈ فرنچائز کی واپسی
    • شعلے کے گبر سنگھ کابیٹا دھریندر میں کس اہم کردار کیلئے کاسٹنگ ڈائریکٹر کی توجہ حاصل نہ کرسکا، امجد خان کی میراث گبر آج بھی برقرار
    مقامی خبریں
    • لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہلاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ
    • Pakistan Introduces New Civil Service Conduct Rules After 62 Years62 سال بعد سول سروس کے نئے ضابطہ اخلاق کا نفاذ، سرکاری ملازمین کے اثاثے عوامی ہوں گے
    کاروبار
    • ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینیایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی
    • ماں کی ایجاد: ’سلیپی ہیٹ‘ نے بچوں کی نیند کا مسئلہ حل کر کے کاروبار میں کامیابی کی نئی داستان رقم کردی
    کھیل
    • Litton Das Century Powers Bangladesh to 278لٹن داس کا شاندار سنچری، بنگلہ دیش کی پاکستان کے خلاف مضبوط واپسی
    • بھارت اور افغانستان کے درمیان 2026 میں تاریخی ٹیسٹ اور ون ڈے سیریز کا اعلان
  • تارکین وطن
  • اردو ادب - شاعری
  • ویڈیوز - Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم
اہم ترین

پنجاب پولیس کے انسپکٹر زاہد محمود راٹھور کے گھر سے ایک اور افسوسناک خبر

MH Kazmi November 7, 2018 1 min read
Another sad news came from the Punjab Police Inspector Zahid Mahmood Rathore's house
Share this:

مریدکے: ایس ایچ او رنگ محل لاہور زاہد محمود راٹھور کے ہمراہ جاں بحق ہونے والے پولیس اہلکار اعجاز عرف پپو کی نماز جنازہ کے بعد بہن بھی غم کی وجہ سے چل بسی۔ اعجازعرف پپو کی نماز جنازہ ہچڑ گائوں میں پڑھائی گئی جس کے بعد اعجاز کی سگی بہن نعیمہ بی بی غم سے نڈھال ہو کر ہارٹ اٹیک کے باعث جاں بحق ہوگئی، مرحومہ کی ایک بیٹی ہے ۔دوسری جانب ایک خبر کے مطابق دیرینہ دشمنی پر جی ٹی روڈ پر گھاٹ لگائے مسلح افراد نے اندھا دھند فائرنگ کرکے تھانہ رنگ محل لاہور کے ایس ایچ او زاہد محمود راٹھور کو 2ساتھیوں سمیت قتل کردیا، ملزم فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہو گئے، علاقہ بھر میں شدید خوف وہراس پھیل گیا۔

تفصیلات کے مطابق جی ٹی روڈ بنگلہ پلی بس سٹاپ کے قریب انڈر پاس میں گھات لگائے مسلح افراد نے ایس ایچ او تھانہ رنگ محل زاہد محمود راٹھور پر اس وقت اندھا دھند فائرنگ کردی جب وہ اپنے ڈرائیور اسلم اور پپو نامی گن مین کے ساتھ گاڑی میں سوار ہوکر لاہور جانے کیلئے گھر سے نکلے ہی تھے۔ فائرنگ اس قدر شدید تھی کہ قریب و جوار میں کھڑی گاڑیوں کو بھی شدید نقصان پہنچا۔ ڈرائیور اسلم اور گن مین پپو موقع پر ہی دم توڑ گئے، ایس ایچ او زاہد محمود راٹھور کو انتہائی تشویشنا ک حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر وہ جانبر نہ ہوسکے۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری جائے وقوعہ پر پہنچ گئی جبکہ بینک اور دیگر کاروباری مراکز بند کردیئے گئے۔ سی سی ٹی وی کیمروں کی فوٹیج اور دیگر ذرائع سے ملزمان کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ مقتول ایس ایچ اوکے خاندان کا ٹیلی ویژن کیبل نیٹ ورک لگانے کے تنازعہ پر قذافی پارک کے رہائشی کھاری بٹ گروپ کیساتھ جھگڑا چلا آرہا ہے جس میں انسپکٹر زاہد راٹھور کے بھتیجے سمیت 4افراد قتل ہوچکے ہیں اور بٹ گروپ تاحال مفرور ہیں، پولیس بٹ گروپ کے گھر بھی مسمار کرچکی ہے۔ ہسپتال ذرائع کے مطابق مقتول ایس ایچ او کو 9گولیاں لگیں، دل کے قریب لگنے والی گولی موت کا سبب بنی۔ انسپکٹر زاہد محمود 3 کمسن بچوں کا باپ تھا۔ اتوارکو چھٹی کے روز بچوں سے ملنے گھر آیا تھا۔ وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار نے انسپکٹر زاہد محمود ان کے گارڈ اور ڈرائیور کے قتل کے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے آئی جی پنجاب سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔

Share this:

MH Kazmi

25,243 Articles

Journalism is not something we are earning, it is the treasure that we have to save for our generations. Strong believer of constructive role of Journalism in future world.for comments and News yesurdu@gmail.com 03128594276

View All Posts
Big shock to Waleed Iqbal
Previous Post ولید اقبال کو بڑا جھٹکا
Next Post بزرگ شہری کی خاتون سے سر عام چھیڑ چھاڑ
a senior citizen teaser to a woman

Related Posts

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

لاہور کے علاقے بادامی باغ میں فائرنگ، دو پولیس اہلکار شہید، انتقامی کارروائی کا شبہ

August 16, 2026
امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

امریکہ کا بڑا اعلان: مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں درجنوں ممالک کو چین یا امریکہ میں سے کسی ایک فریق کا انتخاب کرنا ہوگا

August 16, 2026
ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

ایزی جیٹ فرانس کی ہڑتال: 15 اگست کے ویک اینڈ پر تقریباً 100 پروازیں منسوخ، مسافروں میں شدید بے چینی

August 16, 2026
فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

فرانسیسی پولیس کا وزیر داخلہ سے مطالبہ: نابالغوں کے مقدمات پر وزیر انصاف کی نوٹ کے بعد دفاع کریں

August 15, 2026




© 2026 Yes Urdu. All rights reserved.
  • خبریں
  • تارکین وطن
  • اردو ادب – شاعری
  • ویڈیوز – Videos
  • اشتھارات
  • دلچسپ اور عجیب
  • کالم

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.

We use cookies to ensure you get the best experience on our website.